پردیسی پنچھی

  1. الشفاء

    پردیسی پنچھی ۔۔۔

    وہ ایک عجیب جنگل تھا۔ ایک گھنا اور وسیع جنگل ۔ جس میں ہم دوڑے چلے جا رہے تھے۔۔۔ عجیب بات یہ تھی کہ ہمیں احساس ہی نہیں تھا کہ ہم اس جنگل میں کیوں بھاگ رہے ہیں۔ ایک خود فراموشی کا عالم ہم پر چھایا ہوا تھا۔۔۔ جب کبھی کسی درندے سے مڈبھیڑ ہو جاتی تو ہم ایک دم ساکت ہو جاتے اور کنی کتراتے ہوئے نکلنے کی...
Top