رضا علی عابدی

  1. سیما علی

    زندگی مبارک

    زندگی مبارک رضا علی عابدی پچھلے دنوں میری سال گرہ تھی۔احباب مبارک باد کے پیغام بھیج رہے تھے۔سب کی ایک ہی دعا تھی:سال گرہ مبارک ، سال گرہ مبارک، سال گرہ مبارک۔ اتنے میں کسی کا پیغام آیا:زندگی مبارک۔میں پڑھتا ہوا آگے بڑھ گیا۔ پھر اچانک رُکا، واپس وہیں گیا۔ وہ پیغام دوبارہ پڑھا، پھر سہ بارہ۔بس...
  2. سیما علی

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر

    کتابیں کچرے کے ڈھیر پر رضا علی عابدی 26 مارچ ، 2021 یہ سنہ ساٹھ کی بات ہے جب برطانیہ جانے والے تارکین وطن سیلاب کی صورت انگلستان کی طر ف چل پڑے تھے اور لوگ کہا کرتے تھے کہ کراچی کے ایک نکّڑ پر بیٹھ کر جوتے گانٹھنے والا موچی تک لندن چلا گیا تھا، اُن ہی دنوں میرے کئی ہم عمر دوست بھی پاکستان سے...
  3. سیما علی

    اردو کا ایک نام جادو بھی ہے

    اردو کا ایک نام جادو بھی ہے رضا علی عابدی 07 مئی ، 2021 میرے پچاس برس کے کاغذوں سے آب دار موتی نکلنے کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار جو کاغذ ہاتھ لگا ہے اس نے تو میرے دونوں ہاتھ موتیوں سے بھر دیے ہیں۔ لطیف الزماں خاں، جنہیں اہلِ علم ملتان کی شان کہا کرتے تھے، جب اردو لکھتے تھے تو ہمارے رسم...
  4. سیما علی

    اہلِ علم ایسے ہوتے ہیں

    اہلِ علم ایسے ہوتے ہیں رضا علی عابدی 30 اپریل ، 2021 ان دنوں میں ایک کام کر رہا ہوں، اپنے پچاس سال کے جمع کئے ہوئے کاغذوں کو چھانٹ رہا ہوں۔کون سا رکھنا ہے اور کون سا نہیں، یہ فیصلہ کوئی دوسرا نہ کرپائے گا،اس خیال سے میں نے اس سمندر میں خود ہی غوطہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس تلاش میں جو گوہر...
  5. فرقان احمد

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    میں پاکستان میں ہوں اور دیکھ رہا ہوں کہ تبدیلی آرہی ہے۔ مقام بدل رہے ہیں، جگہ بدل رہی ہے۔رویّے بدل رہے ہیں، انسانی رشتے بدل رہے ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ لوگ تبدیل ہورہے ہیں۔ ترجیحات پہلے جیسی نہیں رہیں۔پسند نا پسند کچھ کی کچھ ہو گئی ہے اور قدم پہلے جدھر اٹھتے تھے، اٹھنے بند ہوگئے ہیں۔معیشت...
  6. نیرنگ خیال

    اقتباسات اکتساب

    لڑکو! تم بڑے ہو گے تو تمہیں افسوس ہوگا۔ جوں جوں تمہارا تجربہ بڑھتاجائے گا، تمہارے خیالات میں پختگی آتی جائے گی اور یہ افسوس بھی بڑھتا جائے گا۔یہ خواب پھیکے پڑتے جا ئیں گے۔ تب اپنے آپ کو فر یب نہ دے سکو گے۔بڑے ہو کر تمہیں معلوم ہو گا کہ زندگی بڑی مشکل ہے۔جینے کے لیئے مرتبے کی ضرورت ہے۔آسائش کی...
  7. محسن وقار علی

    نئے ٹھگ...دوسرا رخ…رضا علی عابدی

    ڈیڑھ سو سال ہوئے جب انگریز حکمرانوں نے اعلان کیا تھا کہ پورے برصغیر میں سارے ٹھگ اپنے انجام کو پہنچے اور ٹھگی ختم ہو گئی ہے۔ کچھ روز پہلے یہی بات ہو رہی تھی تو یہ بڑا سوال ہمارے سامنے سر اٹھا رہا تھا کہ کیا یہ سچ ہے؟ کیا ٹھگ ختم ہوگئے؟سوال مختصر ہے مگر جواب اس سے بھی چھوٹا، نہیں۔ برصغیر میں ٹھگ...
Top