ہرات

  1. حسان خان

    افغانستان کے فارسی گو شہر ہِرات میں برف باری

    عکاس: فرہاد تمنا تاریخ: ۵ آذر ۱۳۹۵هش/۲۵ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ: بی بی سی فارسی
  2. حسان خان

    ہرات، افغانستان میں واقع خواجہ عبداللہ انصاری کا مقبرہ

    ابواسماعیل عبداللہ بن ابی منصور محمد (تولد: ۳۹۶ھ، وفات: ۴۸۱ھ) معروف بہ 'پیرِ ہِرات' و 'پیر انصار' و 'خواجہ عبداللہ انصاری' و 'انصاری ہِروی' فارسی گو صوفی مشرب عارف و دانشمند تھے۔ وہ گیارہویں صدی عیسوی کے خطۂ خراسان کے ایک ادبی نابغے اور ممتاز چہرے کے عنوان سے پہچانے جاتے ہیں۔ وہ بطورِ مفسرِ...
  3. حسان خان

    افغانستان کے فارسی گو شہر ہِرات میں رمضانی شیرینیوں زُولبیا اور بامیہ کی تیاری

    زُولبیا اور بامیہ ایران کی طرح افغانستان کے مردم کی بھی رمضان کی مخصوص شیرینیوں میں شامل ہیں جو اِس ماہِ مبارک میں کئی لوگوں کے کام و دہن کو شیریں کرتی ہیں۔ [افغانستان میں 'جلیبی' کو 'زُولبیا' کی بجائے 'جلبی' کہا جاتا ہے۔] عکاس: نورمحمد جمالی تاریخ: ۲۲ خُرداد ۱۳۹۵هش/۱۱ جون ۲۰۱۶ء ماخذ...
  4. حسان خان

    ہِرات، افغانستان میں واقع امیر علی شیر نوائی کا مقبرہ

    ازبکستان کے بین الاقوامی بابر مؤسسے نے افغانستان کے ترک نژادوں سے تعلق رکھنے والی تمام تاریخی عمارات کی بازسازی کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی بابر مؤسسے کے رئیس ذاکرجان مشرب اوف نے ولایتِ ہرات کے سفر کے دوران کہا کہ اُن کے ادارے کا امیر علی شیر نوائی کے مقبرے کے اطراف میں باغ کی تعمیر کا ارادہ...
  5. حسان خان

    ہرات، افغانستان میں واقع خاتم الشعراء عبدالرحمٰن جامی کا مقبرہ

    ہرات کے شمال مغربی حصے میں کچھ اینٹوں کے مینار اپنی بلندی کی وجہ سے دیکھنے والوں کی نگاہیں اپنی جانب جلب کرتے ہیں۔ یہ عمارت، نویں صدی ہجری کے مشہور ترین فارسی ادیب نورالدین عبدالرحمن ملقب بہ جامی و فرزندِ نظام الدین احمدکی آرامگاہ ہے۔ زندگی نامۂ جامی: جامی ۸۱۷ ہجری میں ہرات کے نزدیک واقع...
Top