قاتلِ اعلیٰ

  1. کاشفی

    نون لیگی ایم این اے کو ذلیل کر کے طیارے سے اتار دیا گیا

    نون لیگی ایم این اے کو ذلیل کر کے طیارے سے اتار دیا گیا دیکھیں لوگوں میں تبدیلی آگئی ہے ۔ آئی نہیں ہے۔۔آئی گئی ہے۔:) ایک نون لیگی ایم این اے کیوجہ سے فلائٹ دو گھنٹے لیٹ ہوئی تو سب مسافروں نے ملکر ان کو ہوائی جہاز سے ذلیل کر کے نکال دیا - انشاء اللہ اب یہ قوم اپنے حق کے لئے اور سچ کے لئے کھڑی ہوگی۔
Top