نثار ناسک

  1. محمد تابش صدیقی

    تاسف ملی نغمہ 'دل دل پاکستان' کے خالق نثار ناسک انتقال کرگئے

    راولپنڈی: ملی نغمہ 'دل دل پاکستان' کے خالق شاعر اور ادیب نثار ناسک راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون نثار ناسک کی نماز جنازہ آج دن 11 بجے ڈھوک رتہ میں ادا کی جائے گی اور وہیں ان کی تدفین کی جائے گی۔ نثار ناسک کا لکھا گیا ملی نغمہ 'دل دل پاکستان' جنید جمشید نے اپنی آواز میں...
  2. فرقان احمد

    میں کس کی کھوج میں اس کرب سے گزرتا رہا (نثار ناسک)

    میں کس کی کھوج میں اس کرب سے گزرتا رہا کہ شاخ شاخ پہ کھلتا رہا ۔۔۔ ۔۔ بکھرتا رہا ! مجھے تو اتنی خبر ہے کہ مشت خاک تھا میں جو چاک مہلت گریہ پہ ۔۔۔ رقص کرتا رہا ! یہ سانس بھر مرے حصے کا خواب کیسا تھا کہ جس میں اپنے لہو سے میں رنگ بھرتا رہا عجیب جنگ رہی میری میرے عہد کے ساتھ میں اس کے جال کو ،...
  3. چوہدری لیاقت علی

    مجھ کو بے خوابی کی ٹہنی پر سسکتے دیکھتا رہتا ہے وہ۔ نثار ناسک

    مجھ کو بے خوابی کی ٹہنی پر سسکتے دیکھتا رہتا ہے وہ اپنی ہی بے دردیوں کو یوں مہکتے دیکھتا رہتا ہے وہ صورت مہتاب رہتا ہے مرے سر پر سفر کے ساتھ ساتھ مجھ کو صحرا کی اداسی میں بھٹکتے رہتا ہے وہ پیڑ کی صورت کھڑا رہتا ہے میری موج کی سرحد کے پاس میرے سر پر دھوپ کے نیزے چمکتے دیکھتا رہتا ہے وہ رات تھک...
  4. ظ

    وہ ایک سایہ سا چھت پر میری تلاش میں ہے - نثار ناسک

    وہ ایک سایہ سا چھت پر میری تلاش میں ہے میرے ہراس کا پیکر میری تلاش میں ہے میرا مرا ہوا انسان میری شکست کا راز میرا ہی بھیس بدل کر میری تلاش میں ہے میں جس کے سایئے سے اٹھا تھا تری یاد کیساتھ وہ شاخ ِ سایہِ صنوبر میری تلاش میں ہے میں سازشوں میں گِھرا ایک یتیم شہزادہ یہی کہیں...
Top