نیلم کی سالگرہ

  1. ماہی احمد

    مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ چھٹی سالگرہ

    آہم آہم ہیلو ہیلو آواز آ رہی ہے؟ وہاں پیچھے بھی؟ سب لوگ متوجہ ہوں پلیز جی تو تمام حاظرینِ محفل کو ماہی کہتی ہے السلام علیکم آج ایک بار پھر یہاں جمع ہونے کا مقصد ہماری ایک پیاری سی محفل ممبر کو ڈھیروں دعائیں دینے کا ہے لیکن وہ ہیں کون؟ بڑے بوڑھوں سے سنا ہے پرانے وقتوں میں محفل...
Top