نیل آرٹ

  1. تعبیر

    نیل آرٹ/نیل ڈیکوریشن

    ویسے تو مجھے بڑے/لمبے ناخن زہر سے بھی برے لگتے ہیں اور لمبے ناخنوں والی آدم خورنیاں :rolleyes: لمبے ناخنوں والیوں کے تو ہاتھ سے بھی بنی ہوئی چیزیں کھانے کو دل نہیں کرتا۔ ہاں پر ARTIFICAL NAILS کچھ دیر کے لیے مجھے اچھے لگتے ہیں تو ایسا ہی آرٹ میں یہاں پوسٹ کر رہی ہوں :)
Top