نامقبول دعائیں

  1. ع

    دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں؟ معاشرتی تبدیلیاں کیوں نہیں آتیں؟؟

    ذرا غور کیجئے ۔۔۔ آج ہندوستان اور پاکستان میں ہی نہیں ساری دنیا میں ایک طرف مسلمان اخلاقی ، سیاسی اور معاشی طور پر ذلیل سے ذلیل تر ہوتا جا رہا ہے تو دوسری طرف مکہ اور مدینہ کو دوڑ دوڑ کر آنے والوں کی تعداد میں ہر سال لاکھوں کا اضافہ ہو رہا ہے ۔ حرم شریف میں شبِ قدر کی دُعا میں شریک ہو نے کے...
Top