مختار یوسفی

  1. ع

    جان کی دشمن پڑوسن ہوگئی تو کیا ہوا ۔ مختاریوسفی

    جان کی دشمن پڑوسن ہوگئی تو کیا ہوا زندگی اپنی اجیرن ہوگئی تو کیا ہوا نصف بہتر مجھ سے خوش ہے میں بھی راضی اس سے ہوں بال بچوں سے جو ان بن ہوگئی تو کیا ہوا اک ہجومِ عاشقاں تھا اس کی رنگت پر فدا آخرش وہ میری دلہن ہوگئی تو کیا ہوا عقدثانی کی تمنا اور بڑھاپا سر پہ ہے بے سبب الجھن سی الجھن...
Top