محمد خلیل الرحمٰن،

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    "محکمۂ زراعت کی جانب سے ھائیبرڈ بیج کا کامیاب تجربہ"

    "محکمۂ زراعت کی جانب سے ھائیبرڈ بیج کا کامیاب تجربہ" کرۂ ارض پر جوں ہی حضرت انسان نے آنکھ کھولی، جاگیر داروں نے زمین پر قبضہ کرکے غلاموں سے کھیتی باڑی کا کام لینا شروع کردیا۔ یه نظام اس قدر کامیاب تھا کہ صدیوں تک یونہی چلتا رہا۔غلاموں کی محنتیں رنگ لاتیں، زمینیں سونا اگلتیں اور یوں جاگیر...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    پاگل لڑکی از محمد خلیل الرحمٰن

  3. A

    غزل برائے اصلاح: جانے میں اعتماد کے کس مرحلے میں تھا

    مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن جانے میں اعتماد کے کس مرحلے میں تھا میں دشمنوں کے درمیاں بھی حوصلے میں تھا ایسا نہیں کہ بس وہی مسمار ہو گیا میرا تمام جسم بھی تو زلزلے میں تھا ہم دوریوں کے بعد بھی تنہا نہیں ہوئے اک قربتوں کا ذائقہ سا فاصلے میں تھا جس پر سبھی یقیں کریں کہ رہنما ہے وہ ایسا کوئی بھی...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    قربتیں اور فاصلے

    قربتیں اور فاصلے محمد خلیل الرحمٰن ( ایک انگریزی نظم کا ترجمہ) تم مجھ سے دور ہوکر، اِن فاصلوں میں کھوکر دِل سے قریب ہو تم، میرے رفیق و دِلبر تھے کیا حسین لمحے، جب ساتھ تھے تمہارے نذرِ گماں ہوئے اب لیکن وہ خواب سارے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے، پگڈنڈیوں پہ جانا مجھ کو ہے یاد اب بھی خوشیوں کا وہ...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    جھولا کون جھلائے

    جھولا کون کھلائے از محمد خلیل الرحمٰن (شیل سلوراسٹائن کی نظم کا ترجمہ) دادی نے جھولا بھیجا ہے اور ہوا بھیجی ہے خدا نے! جھولا جھولنے بیٹھی ہوں میں کون جھلائے کوئی نہ جانے! Grandma sent the hammock, The good Lord sent the breeze. I'm here to do the swinging ____ Now, who's gonna move the...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ زمیں ظالم ہے از محمد خلیل الرحمٰن

    زمین ظالم ہے۔ محمد خلیل الرحمٰن اورنگی پائیلٹ پراجیکٹ کا نام سنتے ہی پروین رحمان کا نام ہمارے ذہن میں در آیا اور جب ہم ڈھونڈ ڈھانڈ کر اُن کے دفتر پہنچے تو وارفتگیٗ شوق کا عجب عالم تھا ۔ قدم رکھنا کہیں چاہتے تھے اور رکھتے کہیں اور تھے۔ چھوٹے سے ہال کے سامنے جاکر رکے تو پیچھے سے ایک باوقار سی...
Top