محمد شمس الحق

  1. فرحت کیانی

    'اردو کے ضرب الامثال اشعار'۔ محمد شمس الحق

    تقریباً ایک سال قبل 'اردو کے ضرب الامثال اشعار' کے عنوان سے لکھی گئی ایک کتاب کا تعارف پڑھنے کا اتفاق ہوا جو کہ 'محمد شمس الحق' نے لکھی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ بہت سے اشعار جو ضرب المثل بن چکے ہیں وہ مؤلف کی تحقیق کے مطابق اپنے اصل متن سے کافی مختلف ہیں۔صاحب تبصرہ'قاضی اختر جونا گڑھی' کے مطابق اس...
Top