ایک دوست چائنا گئے اور ہمارے لیے ایک موبائل لے آئے سیمسنگ گلیکسی (J5 (2016 لالی پاپ آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ. بیس بینڈ ورژن J5108ZMU1API1.
Kernel version 3.10.49-8874133
کوئی دو ماہ سے یہ پاک چین دوستی ہمارے گلے پڑی ہوئی ہے کہ گوگل پلے سٹور انسٹال نہیں ہے. معاملہ انٹرنیٹ پر سرچ کیا تو پتا چلا کہ...