مسٹر یونیورس

  1. ناصر علی مرزا

    تن سازوں کے بڑے ایونٹ مسٹر یونیورس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والا پاکستانی تن سازسلمان احمد کا شکوہ

    عالمی مقابلے میں دوسرے نمبر پرآنے والا پاکستانی تن ساز حکومتی عدم توجہی سے دلبرداشتہ ملک اور اس کے حکمرانوں کے لئے ایک کھیل کے علاوہ کسی دوسرے کھیل سے وابستہ افراد کےلئے کچھ بھی نہیں، سلمان احمد کا شکوہ امریکا کی سب سے بڑی باڈی بلڈنگ تنظیم ’’مسل مینیا‘‘ نے سلمان احمد کی تصویر بھی شائع کی گئی...
Top