مری ٹرپ

  1. عائشہ عزیز

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    مورخہ 28 فروری بروز جمعہ رات 11:22 پر ہماری بس کالج سے باہر روڈ پر نکل آئی اور ہم خوش خوش مری کی طرف چل پڑے۔ اتنی رات میں کالج آنا اور پھر اپنی کالج فرینڈز کے ساتھ اتنی دور کا سفر ۔۔ سب لوگ بہت ایکسائیٹڈ تھے۔ دوران سفر خوب انجوائے کیا اور دوستوں کے گھروں سے آئی ہوئی چیزوں پر ہاتھ صاف...
Top