منور رانا

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل: کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئی ٭ منور رانا

    کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئی میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی یہاں سے جانے والا لوٹ کر کوئی نہیں آیا میں روتا رہ گیا لیکن نہ واپس جا کے ماں آئی ادھورے راستے سے لوٹنا اچھا نہیں ہوتا بلانے کے لیے دنیا بھی آئی تو کہاں آئی کسی کو گاؤں سے پردیس لے جائے گی پھر شاید...
  2. طارق شاہ

    منوّر رانا :::::: مٹّی میں مِلا دے، کہ جُدا ہو نہیں سکتا:::::: Munawwar Rana

    غزل مٹّی میں مِلا دے، کہ جُدا ہو نہیں سکتا اب اِس سے زیادہ ،مَیں تِرا ہو نہیں سکتا دہلیز پہ رکھ دی ہیں کسی شخص نے آنکھیں روشن کبھی اِتنا تو دِیا ہو نہیں سکتا بس تو مِری آواز میں آواز مِلا دے ! پھر دیکھ کہ اِس شہر میں کیا ہو نہیں سکتا اے موت ! مجھے تُونے مُصِیبت سے نِکالا صیّاد سمجھتا تھا...
  3. محمد فائق

    چراغِ دل بجھانا چاہتا تھا @منور رانا

    चिराग़-ए-दिल बुझाना चाहता था, वो मुझको भूल जाना चाहता था ! چراغِ دل بجھانا چاہتا تھا وہ مجھ کو بھول جانا چاہتا تھا मुझे वो छोड़ जाना चाहता था, मगर कोई बहाना चाहता था ! مجھے وہ چھوڑ جانا چاہتا تھا مگر کوئی بہانہ چاہتا تھا सफ़ेदी आ गई बालों पे उसके, वो बाइज़्ज़त घराना चाहता था ! سفیدی آ گئی...
  4. الف عین

    غزل ۔۔۔ منور رانا

    غزل منور رانا اتنی طویل عمر کو جلدی سے کاٹنا جیسے دوا کی پنّی کو قینچی سے کاٹنا چھتّے سے چھیڑ چھاڑ کی عادت مجھے بھی ہے سیکھا ہے اُس نے شہد کی مکھی سے کاٹنا رہتا ہے دن میں رات کے ہونے کا انتظار پھر رات کو دواؤں کی گولی سے کاٹنا ممکن ہے میں دکھائ پڑوں ایک دن تمہیں یادوں کا جال...
  5. الف عین

    ماں ..... منور رانا

    ماں منور رانا
Top