ماحولیاتی تبدیلی

  1. ا

    یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان ماحولیاتی تعاون بڑھانے کی خواہش

    یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے پاکستان کے نئے وزیراعظم شہباز شریف کو فون کرکے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنی گفتگو کے دوران انہوں نے یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کرنے اور خصوصی طور تجارت اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا...
  2. ا

    روس نے اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں موسمیاتی تبدیلی پر قرارداد ویٹو کر دی

  3. ا

    ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے چین امریکہ تعاون اہم ہے

  4. ا

    عالمی ماحولیاتی کانفرنس: پاکستان کی 2030 تک 30 فیصد کاریں الیکٹرک پر منتقل کرنے کی یقین دہانی

    امریکا میں دو روزہ عالمی ماحولیاتی ورچوئل کانفرنس کا آج آخری روز تھا، پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی امین اسلم نے کی۔ پاکستان نے 2030 تک مجموعی کاروں کی تعداد کا 30 فیصد الیکٹرک پر منتقل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے 2030 تک...
  5. ا

    ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ماحولیات کو نصاب کا حصہ بنایا جائے

    وزیرمملکت برائے ماحولیات زرتاج گل نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ماحولیات کو نصاب کا حصہ بنایا جائے، طالب علموں کے ساتھ والدین کو بھی آگاہی مہم کا حصہ بنایا جائے۔ سرسبز پاکستان اور جانوروں کے تحفظ کے لیے اسلام آباد میں اسکول کے بچوں نے ریلی نکالی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
  6. ا

    نوابشاہ میں گرمی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

    پیر کو نواب شاہ کا اوسط درجہ حرارت 50.2 درجے سینٹی گریڈ یا 122.4 درجے فیرن ہائیٹ نوٹ کیا گیا ہے جو ماہ اپریل کا ایک ریکارڈ ہے یعنی پوری دنیا میں اپریل کے مہینے میں کسی مقام پر اتنا زیادہ درجہ حرارت نوٹ نہیں کیا گیا ہے۔ فرانس کے ایک ماہرِموسمیات ایٹائنے کیپیکیان نے اپنے اکاؤنٹ پر یہ خبر ٹویٹ کی...
  7. ا

    ڈونلڈ ٹرمپ اور[ماحولیات ؛ موسمیاتی تبدیلی ؛ کلائمیٹ چینج]

    چند خبریں ڈونلڈ ٹرمپ اور موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ملاحظہ کیجیے ڈونلڈ ٹرمپ ماحولیاتی معاہدے کے نہ صرف خلاف ہیں بلکہ وہ ماحولیاتی تبدیلیوں کو انسانی سرگرمیاں قرار دینے سے ہی انکاری ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ یہ انسان کا پیدا کردہ مسئلہ ہی نہیں ہے۔ ۔۔۔۔ سری لنکا میں بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں اور...
  8. محمد علم اللہ

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار --از : محمد علم اللہ اصلاحی

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار نوٹ :گذشتہ دنوں شام میں کیمیائی ہتھیار کے ذریعہ سیکڑوں افراد کے قتل کے بعدعوامی و بین الاقوامی طور پر چھڑی بحث اور ایک دوسرے پر بیان بازی کی خبر پڑھ کر مجھے تجسس ہوا کہ آخر یہ حیاتیاتی کیمیائی مادہ کیا ہوتاہے؟اور اس ہلاکت آفرینی میں اس قدر...
  9. نگار ف

    ماحولیاتی تبدیلی - کیلا، مستقبل کا خوراک

    آنے والے وقت میں کروڑوں لوگوں کے لئے كیلا پیٹ بھرنے کا سب سے اہم ذریعہ ہے. ماحولیاتی تبدیلی کا یہ نتیجہ ہو سکتا ہے. زراعت کے شعبے میں تحقیقاتی تنظیم کا کہنا ہے کہ آنے والے وقت میں کچھ ترقی پذیر ممالک میں آلو کی جگہ پھل لے سکتے ہیں. رپورٹ کے مصنف کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے روایتی...
Top