ماہر ا لقادری

  1. سیما علی

    ماہر القادری وہ ہنس ہنس کے وعدے کیے جا رہے ہیں

    وہ ہنس ہنس کے وعدے کیے جا رہے ہیں فریب تمنا دیے جا رہے ہیں ترا نام لے کر جیے جا رہے ہیں گناہ محبت کیے جا رہے ہیں مرے زخم دل کا مقدر تو دیکھو نگاہوں سے ٹانکے دیے جا رہے ہیں نہ کالی گھٹائیں نہ پھولوں کا موسم مگر پینے والے پیے جا رہے ہیں تری محفل ناز سے اٹھنے والے نگاہوں میں تجھ کو لیے جا...
  2. طارق شاہ

    ماہر القادری ::::::حُسن کے ناز و ادا کی شرح فرماتا ہُوں میں::::::Mahir-ul- Quadri

    ماہرؔ القادری غزل حُسن کے ناز و ادا کی شرح فرماتا ہُوں میں شعر کیا کہتا ہُوں ماہرؔ! پُھول برساتا ہُوں میں تشنگی اِس حد پہ لے آئی ہے، شرماتا ہُوں میں آج پہلی بار، ساقی! ہاتھ پھیلاتا ہُوں میں شوق و مستی میں کہاں کا ضبط، کیسی احتیاط اِن حدوں سے تو بہت آگے نِکل جاتا ہُوں میں عاشقی سب سے بڑا ہے...
  3. کاشفی

    ماہر القادری ابھی دشتِ کربلا میں ہے بلند یہ ترانہ - ماہر ا لقادری

    غزل (ماہر ا لقادری) ابھی دشتِ کربلا میں ہے بلند یہ ترانہ یہی زندگی حقیقت، یہی زندگی فسانہ ترا کام تن کی پوجا، مرا کام من کی سیوا مجھے جستجو یقیں کی، تجھے فکر آب و دانہ مرے شوق مضطرب سے ہے رواں نظام ہستی جو ٹھہر گئی محبت تو ٹھہر گیا زمانہ وہ فقیہ کوئے باطن ہے عدوئے دین و ملت کسی خوف دینوی سے...
Top