لیو انکیشمنٹ میں ترمیم کے خلاف احتجاج

  1. جاسمن

    پنجاب حکومت کی جانب سے لیو انکیشمنٹ، پینشن رولز میں ترمیم اور اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا احتجاج

    پنجاب میں اساتذہ کا احتجاج، راولپنڈی کے 2 ہزار اسکول دس روز سے بند OCTOBER 18, 2023 پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی نجکاری کے فیصلے کے خلاف اساتذہ نے اسکولوں کی تالہ بندی کر دی ہے۔ تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل نہ ہونے کے باعث مکمل ویرانی ہے، کلاس رومز کے دروازوں پر تالے لگے ہیں۔...
Top