کیلے

  1. ع

    کیلے کی کھیر

    کیلے کی کھیر اجزاء کیلے (میش کرلیں) :6 عدد آٹا: 2 بڑے چمچے گھی :3 بڑےچمچے چینی : 4 بڑے چمچے ناریل کا دودھ (گاڑھا):1کپ پسی ہوئی الائچی 1/4 بڑا چمچ ترکیب : کسی بڑے برتن میں گھی گرم کرکے اس میں آٹا ڈال کر بھونیں کہ ہلکا براؤن ہوجائے ۔ ناریل کا دودھ اور چینی ملائیں ساتھ ساتھ ہلاتے جائیں اس...
Top