جسٹس پیر کرم شاہ الازہری

  1. ا

    دُعا --- جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری

    و اذا سالک عبادی عنی فانی قریب اجیب دعوۃ الداع اذا دعان فلیستجیبوا لی و لیومنوا بی لعلم یرشدون۔ "الہی جو شان، جو فضل و کمال، جو حسن و جمال جو صوری و معنوی خوبیاں تو نے اپنے حبیبِ مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں ان کا صحیح عرفان اور پہچان بھی نصیب فرما اور ان کو اس طرح سے بیان...
  2. ا

    طلوع آفتاب مطلع نبوت و رسالت

    ربیع الاول کا مہینہ تھا۔ دوشنبہ کا دن تھا اور صبح صادق کی ضیاء بار سہانی گھڑی تھی۔ رات کی بھیانک سیاہی چھٹ رہی تھی اور دن کا اجالا پھیلنے لگا تھا۔ جب مکہ کے سردار حضرت عبدالمطلب کی جواں سال بیوہ بہو کے حسرت و یاس کی تاریکیوں میں ڈوبے ہوئے سادہ سے مکان میں ازلی سعادتوں اور ابدی مسرتوں کا نور...
  3. ا

    حلیہ مصطفی کریم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم داعیا الی اللہ باذنہ و سراجا منیرا میں نے ایسا مرد دیکھا جس کا حسن نمایاں تھا ، جس کی ساخت بڑی خوبصورت اور چہرہ ملیح تھا۔ نہ رنگت کی زیادہ سفیدی اس کو معیوب بنا رہی تھی اور نہ گردن اور سر کا پتلا ہونا اس میں نقص پیدا کررہا تھا۔ بڑا حسین ، بہت خوبرو آنکھیں سیاہ...
  4. ا

    مقالاتِ ضیاءالامت

    http://www.zia-ul-ummat.com پہ موجود جسٹس پیر سید کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ کے مقالات ملاحظہ ہوں: مقالاتِ ضیاءالامت
  5. ا

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فصاحت و بلاغت

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فصاحت و بلاغت اہل عرب فصاحت و بلاغت میں تمام اقوام عالم سے برتر اور افضل تھے۔ انہیں اپنے اس وصف پر اتنا ناز تھا کہ وہ اپنے سوا تمام اقوام عالم کو عجمی (گونگا) کہتے تھے۔ ان فصحاء و بلغاء میں بھی حضور ﷺ کی شانِ فصاحت عدیم المثال تھی۔ حضور کی شانِ فصاحت...
  6. ا

    عزم اور توکّل

    عزم اور توکّل از ضیا الامت جسٹس پیر کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ ماخوذ از خطباتِ ضیاءالامت بسم اللہ الرحمن الرحیم فاذا عزمت فتوکل علی اللہ ان اللہ یحب المتوکلین۔ صدق اللہ العظیم۔ اسلام سے قبل عربوں حالت :برادرانِ اسلام ! آپ جانتے ہیں کہ زمانہ جاہلیت کے عرب اس قابل بھی نہ تھے کہ ان کے...
Top