تاریخ:28 فروری، 2017
دارالفساد میں آپریشن ردالفساد۔۔۔۔دوسرا حصہ
تحریر: سید انور محمود
نوٹ:۔ پاکستان جو کبھی امن کا گہوارا تھا، آج لوگ اسے دارالفساد کہہ رہے ہیں، جبکہ پاک فوج نے ایک نیا آپریشن شروع کیا ہے جسکو ’’آپریشن ردالفساد‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ دارالفساد اور’’آپریشن ردالفساد‘‘ کو...