فاطمہ حسن

  1. محمداحمد

    غزل ۔ سکونِ دل کے لئے عشق تو بہانہ تھا۔ فاطمہ حسن

    غزل سکون دل کے لیے عشق تو بہانہ تھا وگرنہ تھک کے کہیں تو ٹھہر ہی جانا تھا وہ جن کو شکوہ تھا اوروں سے ظلم سہنے کا خود ان کا اپنا بھی انداز جارحانہ تھا جو اضطراب کا موسم گزار آئیں ہیں وہ جانتے ہیں کہ وحشت کا کیا زمانہ تھا بہت دنوں سے مجھے انتظار شب بھی نہیں وہ رت گزر گئی ہر خواب جب سہانا تھا...
  2. کاشفی

    میں بکھیر دوں اُسے حرف حرف - فاطمہ حسن

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم الھم صلی علی محمد ﷺ وعلی آل محمد ﷺ میں بکھیر دوں اُسے حرف حرف میں سمیٹ لوں اسے لفظ لفظ مری روشنائی میں نور دے مری فکر کو وہ شعور دے کہ لکھوں تو مجھ پہ ہوں منکشف مرے صدقِ دل کی عبارتیں مرے لفظ لفظ سے ہوں عیاں مرے جذبِ...
  3. ڈاکٹر عباس

    ڈاکٹر فاطمہ حسن کی ایک غزل

    آنکھوں میں نہ زلفوں میں نہ رخسار میں دیکھیں مجھ کو میری دانش افکار میں دیکھیں ملبوس بدن دیکھے ہیں رنگیں قباہ میں اب پیرہن زات کو اظہار میں دیکھیں سو رنگ مضامیں ہیں جب لکھنے پہ آو گل دستہء معنی، میرے اشعار میں دیکھیں پوری،نہ ادھوری ہوں ،نہ کمتر ہوں نہ برتر انسان ہوں انسان کے معیار میں...
  4. فرحت کیانی

    میں حوا کی بیٹی

    وَنی کی رسم کے بارے میں کچھ پڑھ رہی تھی کہ فاطمہ حسن کی ایک مختصر سی نظم ذہن میں آنے لگی۔ میں بھلا کون ہوں کیا ہے میرا جواز یاد رکھنا ہے کیا، بھول جانا ہے کیا کون بتلائے گا، کس سے مانگوں جواب؟ اپنی سوچوں میں یوں ہی الجھتی رہوں پیچھے دیکھوں کہ آگے میں بڑھتی رہوں۔ انہی فکروں میں...
Top