ضرب المثل اشعار

  1. محمداحمد

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ اچھی شعری تخلیق پیش کرنے یا بہترین اردو ادب کو منصۂ شہود پر لانے کے لئے فارسی زبان کا علم ضروری ہے ۔کسی بھی نامور ادیب یا شاعر کی تخلیقات کا مطالعہ کیجئے تو اس نظریئے کی صداقت سامنے آجائے گی اور اندازہ ہوجائے گا کہ شاعر یا تخلیق کار فارسی زبان کا علم ضرور رکھتا...
  2. فاتح

    امیر مینائی سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے ۔ امیر مینائی

    یہ سب ظہورِ شانِ حقیقت بشر میں ہے جو کچھ نہاں تھا تخم میں، پیدا شجر میں ہے ہر دم جو خونِ تازہ مری چشمِ تر میں ہے ناسور دل میں ہے کہ الٰہی جگر میں ہے کھٹکا رقیب کا نہیں، آغوش میں ہے یار اس پر بھی اک کھٹک سی ہمارے جگر میں ہے واصل سمجھیے اس کو جو سالک ہے عشق میں منزل پہ جانیے اسے جو رہگزر میں ہے...
  3. الف عین

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    کچھ اشعار کا ذکر محفل میں اس تانے بانے میں ہوا تھا جہاں ضرب الامثال بنے اشعار کا ذکر کیا جا رہا تھا. یہاں میرا ارادہ ایسے اشعار جمع کرنے کا ہے جن کے شعراء کا علم نہیں ہے یا کم از کم عام نہیں ہے.
  4. محب علوی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    اس پوسٹ کا مقصد ہے ایسے اشعار پوسٹ کرنا جو ضرب المثل بنے آغاز کرتا ہوں الجھا ہے پاؤں یار کا زلفِ دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیّاد آ گیا (مومن خاں مومن)
Top