دال

  1. ع

    ذرا ہٹ کے"د" (آزمائش شرط ہے)

    کہتے ہیں کہ کبھی درزی کی "غلطی"فیشن بن جاتی ہے، کبھی کسی نازنین کی مجبوری فیشن بن جاتی ہے، اسی طرح کبھی بے ترتیبی نیا عنوان بن جاتی ہے، اور کبھی بد نظمی نیا پکوان بن جاتی ہے۔ اس ضمن میں آج "مسور کی دال" پکانے کا ایک طریقہ پیش خدمت ہے جو ذرا ہٹ کر ہے۔ نئے طرزِ پکوان کے موجد نے اس انداز سے پکائی...
Top