08 اگست 2014
لندن (نیوز ڈیسک) مغربی دنیا میں فلسطین پر اسرائیلی مظالم کی حمایت اس حد کو پہنچ گئی ہے کہ کوئی عام شخص تو درکنار اگر کوئی رکن پارلیمنٹ بھی اسرائیل کے خلاف زبان کھولے تو اسے بدترین مخالفت اور یہاں تک کہ پولیس کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے یہی کچھ رکن پارلیمنٹ جارج کیکووے کے...