بگ بیش لیگ

  1. عبداللہ محمد

    بگ بیش لیگ 2021-22

    بگ بیش لیگ نہایت دلچسپ اور شاندار ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ہے۔ جہاں خوبصورت کرکٹ تو ہوتی ہی ہے لیکن شاندار گرافکس اور بہترین کمنٹری کمال شمال کر دیتی ہے۔ جتنا ممکن ہو پائے دیکھ لیا کریں چونکہ ٹائمنگ وغیرہ کے چکر میں پورا ٹورنامنٹ فالو کرنا تو شاید کسی کے لئے بھی ممکن نہیں۔
  2. عبداللہ محمد

    بگ بیش لیگ 2019/20

    بیگ بیش لیگ ٹی ٹوئنٹی لیگز میں کوالٹی کرکٹ کے حساب سے سب سے اعلٰی لیگ یے۔ اس پر سونے پر سہاگہ آسٹریلین کوریج اور کمنٹیٹری اور دسمبر کا موسم۔ لیگ کا پہلا میچ سڈنی تھنڈرز اور برسبیب ہیٹ کے درمیان جاری تھنڈرز 172/6 ہیٹ 40/3 5 اوورز
  3. فہد اشرف

    بگ بیش لیگ 2017

    بگ بیش لیگ کا دوسرا میچ آج برسبین ہیٹ بمقابلہ میلبورن اسٹارز برسبین کھیلا جا رہا ہے۔ برسبین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کھو کر 206 رن بنائے ہیں۔ اس پہلے کل افتتاحی میچ میں سڈنی تھنڈر نے سڈنی سکسرز کو 5 وکٹ شکست دے دی تھی۔
Top