پاکستان، ویزا، پاسپورٹ، بیرون ملک، بیرون ممالک

  1. ع

    پاکستان آنے اور پاکستان سے جانے کا طریقہْ کار

    میں نے کہیں سُنا تھا کہ بھارت سے پاکستان آنے کے لیے کسی ویزا /پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اسی طرح یہ بھی معلوم نہیں کہ پاکستان کے پاسپورٹ اور ویزے کے حصول کا کیا طریقہ کار ہے۔ سمجھوتہ ایکسپریس کے لیے کیا صرف آنے جانے کا ٹکٹ چاہیے تھا یا کوئی ویزا وغیرہ بھی۔؟ ویزے اور پاسپورٹ میں فرق بھی...
Top