اسلم فرخی

  1. طالب سحر

    تاسف ڈاکٹر اسلم فرخی انتقال کر گئے

    اردو کے مایہ ناز ادیب ڈاکٹر اسلم فرخی آج طویل علالت کے بعد کراچی میں وفات پاگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ڈاکٹر اسلم فرخی نے طویل عرصہ تک کراچی یونیورسٹی میں اردو ادب کی تعلیم دی۔ وہ ایک ممتاز نقاد، ٰبلند پایہ خاکہ نگار، شاعر اور سب سے بڑھ کر ایک انتہائی محبت کرنے والے استاد تھے۔ وہ 23 اکتوبر...
Top