اردو نہیں پڑھی جاتی

  1. مبشر شاہ

    اردو نہیں پڑھی جاتی

    السلام علیکم میری ایک پرابلم ہے دوستوں سے گزارش ہے کہ نظر کریں گوگل میں جب میں اردو میں لکھ کر سرچ کرتا ہوں تو الفاظ کچھ اس طرح ٹوٹے ٹوٹے دکھائی دیتے ہیں اس کا کیا کیا جائے
Top