اردو لغت

  1. فلک شیر

    جی بورڈ کے لیے اردو لغت

    السلام علیکم جی بورڈ نامی اینڈروئیڈ کی بورڈ میں اتاری جانے والی زبانوں کو بیرون سے ڈکشنری کی مدد دی جا سکتی ہے۔ کیا ایسی کوئی اردو لغت میسر ہے؟
  2. بافقیہ

    خبرلیجے زباں بگڑی

    خبرلیجے زباں بگڑی بنگالی ’ج‘ کو ’ز ‘سے بدل دیتے ہیں تحریر: اطہر ہاشمی پیر 13 جنوری کے تمام اخبارات میں، اور نیوز چینلز پر بھی بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر کا نام ’نظم...
  3. ناصر محمود 313

    اینڈرائیڈ کے لیے آف لائن اردو لغت دستیاب

    آج پلے سٹور پر تجویز کردہ ایپس کی ذیل میں ایک ایپ سامنے آئی جو کہ فوراَ انسٹال کر لی اور یہ دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ اب اردو سے اردو قابل تلاش لغت ایک آف لائن ایپلی کیشن کی صورت میں بھی دستیاب ہے۔ لغت کا لنک یہ ہے لغت مفت دستیاب ہے اور مکمل طور آف لائن کام کرتی ہے جبکہ کسی قسم کی پرمیشنز بھی...
  4. محمد تابش صدیقی

    لغتِ متروکاتِ زبانِ اردو

    جامعہ کراچی کے دار التحقیق برائے علم و دانش کے زیرَ اہتمام شائع ہونے والی کتاب لغتِ متروکاتِ زبانِ اردو از ڈاکٹر خالد حسن۔ اس لغت میں تقریباً 4000 متروک الفاظ شامل کئے گئے ہیں۔ لغت کا ڈاؤنلوڈ ربط
  5. الف عین

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0 اعجاز عبید (اس دستاویز کی تجدید کی ضرورت عرصے سے محسوس کر رہا تھا کہ اب کچھ سالوں کے مزید تجربوں کے بعد مزید اغلاط سامنے آئی ہیں ۔ جن اصحاب کو جنہوں نے پچھلا ورژن پڑھا ہے، ان کو کچھ باتیں دہرائی ہوئی محسوس ہوں گی۔ ان سے معذرت) میرا...
  6. ناصر علی مرزا

    اردو ڈکشنری بورڈ بدترین انتظامی ومالی بحران سے دوچار

    بورڈ کے پاس تیسری ،چوتھی ،بارہویں ،تیرہویں ،چودہویں ،پندرہویں اورسولہویں جلدیں ختم ہوچکیں،حکام کو صورتحال سے کئی بار آگاہ کیا مگر کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔ فوٹو: فائل http://www.express.pk/story/257287/ کراچی: پاکستان میں قومی زبان کی ترقی کیلیے غیرمعمولی خدمات انجام دینے والے ادارے’’اردوڈکشنری...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    ان شاء اللہ تعالیٰ اس لڑی میں اردو زبان کے حروف تہجی کی ترتیب پر مفردات کو چار زبانوں (اردو،عربی،فارسی،انگریزی) میں پیش کیا جائے گا۔ پہلی سطر میں اردو لفظ کا منبع و ماخذ ذکر کیا جائے گا۔ دوسری سطر میں اردو لفظ تحریر کیا جائے گا۔ تیسری سطر میں اس لفظ کا عربی ترجمہ لکھا جائے گا۔ چوتھی سطر میں اس...
  8. سویدا

    مطلوب : اردو لغت پی ڈی ایف فارمیٹ

    السلام علیکم مجھے علمی اردو لغت یا فیروز اللغات پی ڈی ایف فارمیٹ میں درکار ہے اگر کسی کے علم میں کوئی لنک ہو تو از راہ کرم عنایت فرمایے شکریہ
  9. الف عین

    بابائے عصری اردو لغت۔ یعقوب میراں مجتہدی بھی مرحوم ہو گئے

    اردو دنیا کی سر کردہ علمی شخصیت اور بابائے عصری اردو۔انگریزی لغت جناب سید یعقوب میراں مجتہدی مختصر علالت کے بعد ۲۱ جولائی کو بعد مغرب انتقال کر گئے۔ ان کی عمر ۸۰ سال تھی۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور تین دختران شامل ہیں۔ قدیم حیدر آباد کے یہ سپوت ۱۹۶۰ء میں حکومت آندھرہ پردیش کے محکمہ ترجمہ میں...
Top