انوپ جلوٹا

  1. عؔلی خان

    زِندگی کی راہوں میں رَنج و غَم کے میلے ہیں - (صَبا اَفغاَنی)

    زِندگی کی راہوں میں رَنج و غَم کے میلے ہیں بھیڑ ہے قیامت کی پھر بھی ہم اکیلے ہیں گیسووَں کے سائے میں ایک شب گذاری تھی آج تک جُدائی کی دُھوپ میں اکیلے ہیں سازشیں زمانے کی کام کر گئیں آخر آپ ہیں اُدھر تنہا ، ہم اِدھر اکیلے ہیں کون کِس کا ساتھی ہے، ہم تو غَم کی مَنزل ہیں پہلے بھی اکیلے تھے،...
  2. فاتح

    جام چلنے لگے دل مچلنے لگے چہرے چہرے پہ رنگ شراب آ گیا ۔ انوپ جلوٹا (شاعر سعید راہی)

    انوپ جلوٹا کی آواز میں سعید راہی کی غزل جام چلنے لگے، دل مچلنے لگے، چہرے چہرے پہ رنگ شراب آ گیا بات کچھ بھی نہ تھی، بات اتنی ہوئی آج محفل میں وہ بے نقاب آ گیا دل کشی کیا کہیں، نازکی کیا کہیں، تازگی کیا کہیں، زندگی کیا کہیں ہاتھ میں ہاتھ اس کا وہ ایسے لگا، جیسے ہاتھوں میں کوئی گلاب آ گیا...
  3. فاتح

    آج جانے کی ضد نہ کرو ۔ فیاض ہاشمی (مختلف گلوکار)

    فیاض ہاشمی کے لکھے ہوئے گیت "آج جانے کی ضد نہ کرو" کو سب سے پہلے سہیل رعنا کی کمپوزیشن اور حبیب ولی محمد کی آواز میں فلم "بادل اور بجلی" میں شامل کیا گیا۔ بعد میں فریدہ خانم نے اسی دھن میں یہ گیت گایا جسے بے حد مقبولیت ملی اور اسی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے آشا بھوسلے نے بھی اس گیت کو اسی دھن میں...
  4. محسن حجازی

    پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا۔۔۔ انوپ جلوٹا

    http://www.youtube.com/watch?v=Qf1lVsICO6Q پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں دیا تنہائیاں تمہارا پتہ پوچھتی رہیں شب بھر تمہاری یاد نے سونے نہیں دیا آنکھوں میں آ کے بیٹھ گئی اشکوں کی لہر پلکوں پہ کوئی خواب پرونے نہیں دیا دل کو تمہارے نام کے آنسو عزیز...
Top