اینڈرائد

  1. فلک شیر

    جی بورڈ کے لیے اردو لغت

    السلام علیکم جی بورڈ نامی اینڈروئیڈ کی بورڈ میں اتاری جانے والی زبانوں کو بیرون سے ڈکشنری کی مدد دی جا سکتی ہے۔ کیا ایسی کوئی اردو لغت میسر ہے؟
  2. ر

    موبائل بالخصوص اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ

    سمارٹ فون میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا ایسا طریقہ درکار ہے جو روٹ کیے بغیر ہر موبائل کے لیے کار آمد ہو۔ اگر لڑی پہلے سے موجود ہے تو رہنمائی فرمائیں۔ نیز غلط زمرے میں ہونے اصلاح فرمائیں۔
  3. عادل سومرو

    امیجیٹر (اردو ایڈیٹر) اب اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں میں دستیاب ہے

    کچھ عرصہ پہلے ہم نے آئی فون یوزرز کے لیے ایک اردو ایڈیٹر ایپ تیار کی تھی۔ تب اینڈرائیڈ موبائل استعمال کرنے والے احباب کا تقاضا تھا کہ بالکل ایسی ایپ اینڈرائیڈ یوزرز کے لیے بھی بنائی جائے۔ تب سے اس ایپ پر کام جاری تھا، جو اب کافی حد تک حتمی شکل کو پہنچ گیا ہے۔ یوں تو اردو اینڈرائیڈ یوزرز کے لیے...
  4. افضل حسین

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    آجکل اسمارٹ فون سے ہی زیادہ تر لوگ آنلائن ہوتے ہیں مگر فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال نہیں ہونے کی وجہ سے اردو متن نسخ میں دکھائی دیتے ہیں فون کی وارنٹی ختم نہ ہو جائے اس وجہ سے لوگ اپنے فون کو روٹ بھی نہیں کرنا چاہتے. ایسے میں کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے بغیر روٹ کئے نستعلیق فونٹ کو انسٹال کیا جا...
  5. محمد تابش صدیقی

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    علامہ اقبال کے کلام پر مشتمل ایپ "شاعرِ مشرق" بنانے پر جہاں احباب کی طرف سے بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی، دعاؤں اور نیک خواہشات سے نوازا گیا۔ وہیں مختلف تجاوز اور آراء سے بھی نوازا گیا۔ ان میں سے ایک تجویز دیوانِ غالب کو ایپ کی صورت میں پیش کرنے کی بھی تھی۔ لہٰذا اردو ویب لائبریری پر موجود نسخہ...
  6. حمیرا عدنان

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ اچھے بچوں آج میں آپ کو اپنا فون روٹ کرنے کا طریقہ بتانے والی ہوں سب بچے توجہ سے پڑھیں اور اپنے فون پر نئے نئے تجربات کریں اگر کو مشکل ہو تو میں مدد کر دوں گی:p ویسے تو میں روٹ کرنے کے بہت سے طریقے جانتی ہوں لیکن جو طریقہ آج میں آپ کو بتانے جا رہی ہوں وہ سب سے محفوظ اور...
  7. شکیب

    اینڈرائیڈ اپلیکیشن بنانا سیکھنا

    اینڈرائیڈاپلیکیشن بنانےکےلیےبالکل بنیادBasicsسےمعلومات درکارہیں، اس کے لیے کون سی پروگرامنگ لینگویج درکار ہوتی ہے؟ نیزبغیر پروگرامنگ کے(:پ) ممکن ہے؟ ایچ ٹی ایم ایل کے صفحات کے ذریعے اے پی کے بنائی جاسکتی ہے؟(یقیناً ایک ویب سائٹ ”ایپ گیزر“ میں نے پائی ہے، البتہ اس کے علاوہ کوئی آف لائن ٹول وغیرہ...
  8. محمداحمد

    اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس پر اردو کتابیں پڑھیے۔

    السلام علیکم، اس چھوٹے سے اور آسان سے ٹیوٹوریل میں ہم اردو ای بک (mobi فارمیٹ پر) بنائیں گے جو آپ کی اینڈرائڈ ڈیوائس پر Zo Reader کی مدد سے پڑھی جا سکے گی۔ mobi دراصل kindle کا فارمیٹ ہے لیکن kindle میں فی الحال اردو رسم الخط کی سہولت موجود نہیں ہے۔ مواد کی فراہمی سب سے پہلے ہمیں ایک کتاب...
  9. نیرنگ خیال

    Limbo

    Limbo ایک دلچسپ ایڈوینچر اور ہلکی پھلکی دماغی گیم ہے۔ پزل قسم کا ایڈوینچر کہہ لیں آپ۔۔۔ خیر ہے دلچسپ۔۔۔ یہ گیم پہلے کمپیوٹرز کے لیے آئی تھی۔ اب گوگل پلے پر اینڈرائڈ دیوائسز کے لیے بھی میسر ہے۔ پلے گوگل کا ربط چند تصاویر حاضر ہیں۔۔۔۔
  10. ابن سعید

    اردو سیارہ آپ کے سمارٹ فون اور ٹیبلٹ میں

    اردو بلاگنگ کی ترویج و ارتقا میں اردو سیارہ کا نمایاں کردار اولین دنوں سے اردو بلاگستان سے جڑے احباب کی نظروں سے مخفی نہیں ہے۔ اردو بلاگنگ کو جلا بخشنے، فروغ دینے اور ہر خاص و عام تک اس کی رسائی کو یقینی بنانے میں ابتدا سے جن عوامل کا اہم کردار رہا ہے ان میں اردو محفل، اردو سیارہ، اردو ایڈیٹر...
  11. خواجہ طلحہ

    انٹل کا ایپ اپ ( AppUp) سنٹر۔

    ایپل کی iOS ڈوائسز اور گوگل کے اینڈرائڈ کی مقبولیت دیکھتے ہوئے اسمارٹ فونز انڈسٹری میں انٹل کی دلچسپی بڑھتی جارہی ہے اسی سلسلے کی ایک کڑی نٹ بک صارفین کے لیے اس سروس کا اجرا ہے۔ AppUp جوکہ انٹل کے Atomڈویلپر پروگرام سے ماخوذ ہے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سپورٹ سنٹراور سافٹ وئیر کا مقصد نٹ بک...
  12. خواجہ طلحہ

    اور اب ۔ موبائل اپلی کیشنز ۔ خود بنائیے۔

    گوگل نے ایک نیا سافٹ وئیر جاری کیا ہے،جس کی مدد سے گوگل اینڈرائیڈ سمارٹ فون کے لیے نئی نئی اپلیکشنز بنائی جاسکتی ہیں۔ مفت سافٹ وئیر جس کو Google App Inventor for Android کا نام دیا گیاہے۔ اسکے ذریعے ایسے لوگ جو تھوڑی بہت پروگرامنگ جانتے ہوں۔ کوڈ بلاکس کو گرافکل امیجز...
Top