پانچ جولائی، ضیاءالحق ، بھٹو، سید انور محمود

  1. سید انور محمود

    پانچ جولائی پاکستانی تاریخ کا سیاہ دن

    تاریخ: 5 جولائی، 2017 پانچ جولائی پاکستانی تاریخ کا سیاہ دن تحریر: سید انور محمود پاکستان پیپلز پارٹی ابھی صرف چار سال کی عمر کو ہی پہنچی تھی کہ 20 دسمبر 1971 کواس کے بانی اور چیرمین ذوالفقار علی بھٹو کو آئین سے محروم ملک کا صدر بنادیا گیا، نئی حکومت کے لئے سب سے زیادہ اہم کاموں میں سے ایک...
Top