ایمان

  1. محمد اجمل خان

    جوانی کہاں کھپایا

    جوانی کہاں کھپایا جوانی کا مطلب لہو و لعب یا تفریح میں وقت گنوانا نہیں ہے۔ جوانی انسانی زندگی کا سب سے قیمتی دور اور سب سے بڑی نعمت ہے۔ پھر جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہر نعمت کے ساتھ آزمائش ہے، جوانی بڑی آزمائش کا دور بھی ہے۔ جو اس دورِ جوانی میں کامیاب ہو گیا وہی اصل کامیاب ہے۔ جوانی میں کئے گئے...
  2. محمد اجمل خان

    ایمان اور عمل کا تعلق

    ایمان اور عمل کا تعلق رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا“ کہا گیا، اس کے بعد کون سا؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا“ کہا گیا، پھر کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ”حج مبرور“۔ (صحيح البخاري:26) دیکھئے اس حدیث میں...
  3. محمد اجمل خان

    ایمان اور مثبت سوچ

    ایمان اور مثبت سوچ دیکھو! کوّے کو دیکھو! کوّے کوئی قید نہیں کرتا کیونکہ کوّا نہ ہی دیکھنے میں خوبصورت ہے اور نہ ہی آواز اچھی نکالتا ہے۔ لیکن جو خوبصورت پرندے ہوتے ہیں اور جن کی آواز پیاری ہوتی ہیں، انہیں لوگ پنجروں میں قید کرکے اپنی گھروں کی زینت بناتے ہیں۔ اسی طرح تم بھی خوبصورت ہو اور...
  4. بافقیہ

    ’’ایمان کی فتح‘‘ عالمی سروے

    ’’ایمان کی فتح‘‘ عالمی سروے ؒThe Truimph Of Faith — ایک تعارف تعارف: تنویر آفاقی دنیا اپنی تاریخ میں جتنی مذہبی تھی، جدید دور میں اس سے کہیں زیادہ مذہبی ہو گئی ہے۔ آپ اس دعوے پر یقین کریں یا نہ کریں لیکن ’روڈنے اسٹارک‘ (Rodney Stark)اپنی کتاب The Truimph Of Faith (ایمان کی فتح) میں یہی...
  5. ام اویس

    چاند رات

    رمضان المبارک کا مہینہ درحقیقت مسلمانوں کی تربیت کا مہینہ ہے۔ گویا ایک ریفریش کورس ہے جس میں باقی گیارہ مہینوں کی کارگزاری کا تعین کیا جاتا ہے۔ مسلمانوں کو الله تعالی کے احکام کا پابند بنانے کے لیے رمضان میں ان پر حلال چیزوں کے استعمال پر بھی مخصوص اوقات میں پابندی لگا دی جاتی ہے ۔ تاکہ حرام...
  6. ایمان عباس خان

    میرے عشق نگر

    میرے عشق نگر میرے محور نگاہ تماشا نہ دیکھ میری ہمت تو بڑھا لفظ بھاری پتھر لگنے لگے اب ہیں اجلے چہرے دھندلے لگنے لگے ہیں میرے مہرباں میرے ہمسفر تماشا نہ دیکھ ازل کا سفر کر تارے سارے چھپ گئے روٹھ کے بادلوں نے بھی منہ موڑ رکھے ہیں اک امید پہ چاند دیکھے جاتے ہیں کہ چلتے کبھی تو مڑ کے دیکھے گا! میرے...
  7. محمد اجمل خان

    محبت کیجئے

    محبت کیجئے میں ایک عام آدمی ہوں۔ میں اپنے آپ محبت کرتا ہوں۔ میں دنیا کے ہر انسان سے محبت کرتا ہوں ۔ جو اپنے آپ سے محبت کرتا ہے وہ اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ میں بھی اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا اپنے آپ سے محبت نہیں کرتاکیونکہ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا درحقیقت اپنے آپ کو...
  8. محمد اجمل خان

    لوڈ شیڈنگ

    لوڈ شیڈنگ ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ آج ہر طرف بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا رونا ہے۔ گرمی بڑھنے کے ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بڑھتی جا رہی ہے جو کہ ہر عام و خاص کے لئے نا قابلَ برداشت ہے۔ لوڈ شیڈنگ کی وجہ کر کاروباری طبقے اور صنعتکاروں کومشکلات کا سامنا ہے۔ اِس وجہ کر مالی نقصانات یا منافعے میں...
  9. ساقی۔

    ایک چھوٹی سی نیکی نے زندگی بدل ڈالی ۔۔۔ارچنا امیت سے مومنہ تبسم تک

    ماحذ
  10. ن

    ننگی تہذیب

    ایمان و یقیں کی دولت سے مالا مال تھا ماضی اپنا بحشیت ایک قوم جانے جاتے تھے زُبان خاص وعام تھے ہمارے قصے لوگ اپنی تہذیب کے گُن بھی گاتے تھے سجدہٴ شہادت نے ماتھوں کو سجا رکھا تھا تختئی غازی نے سینوں کو چُھپارکھا تھا یہاں قاسم تھا ، غزنوی بھی یہاں محمود تھا ایاز بھی یہاں پر سوچ تھی قوتِ...
  11. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر 2

    درس حدیث ۔ نمبر2 ایمان اعوذ باللہ من الشیطن الرحیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ایمان کا بیان ’’حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس شخص میں تین خصلتیں ہوں گی وہ ایمان کی مٹھاس (اور ایک روایت میں ہے کہ اسلام کی مٹھاس) کو پالے گا...
Top