کامیابی

  1. محمد اجمل خان

    کامیابی کی طرف آؤ

    انسان کامیابی چاہتا ہے۔ اس دنیا میں ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ رب تعالٰی بھی اپنے بندے کو کامیاب کرنا چاہتا ہے۔ دن میں پانچ مرتبہ اپنے بندوں کو کامیابی کی طرف بلاتا ہے۔ حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ ۔ ۔ ۔ ( نماز كى طرف آؤ، نماز كى طرف آؤ ) حَيَّ عَلَىٰ ٱلْفَلَاحِ حَيَّ...
  2. محمداحمد

    سیلف کنٹرول ۔۔۔ فرزانہ خورشید

    اگر آپ کسی کام یا شئے کا وقتی، تھوڑا فائدہ چھوڑ کر مستقبل کے زیادہ فائدے کو ترجیح دیتے ہیں، تو آپ کا شمار دنیا کے ان خوش نصیب اور دوراندیش افراد میں ہوتا ہے جن کی ذات کے بینک میں سیلف کنٹرول (ضبط نفس) جیسا قیمتی وصف موجود ہے۔ سیلف کنٹرول کو سمجھنے کے لیے پہلے ضروری ہے کہ یہ سمجھا جائے کہ...
  3. محمد اجمل خان

    بڑی کامیابی

    بڑی کامیابی آخرت اور دنیا کی مثال گندم اور بھوسے جیسی ہے۔ جس طرح گندم اگانے والے کو بھوسہ مفت مل جاتا ہے۔ اسی طرح آخرت کمانے والے کو دنیا مفت میں مل جاتی ہے۔ اللہ تعالٰی فرماتے ہیں: ’’جو بھی نیک عمل کرے گا، خواہ وہ مرد ہو یا عورت، بشر طیکہ ہو وہ مومن، تواسے ہم دنیا میں پاکیزہ زندگی بسر کرائیں...
  4. محمد اجمل خان

    مثبت سوچ، محنت اور لگن

    مثبت سوچ، محنت اور لگن میں مفلس ہوں، میں غریب ہوں۔ میرے پاس کوئی روپیہ پیسہ نہیں۔ مجھے مدد کرنے والا کوئی نہیں۔ میں 6 مہینے سے بے روزگار ہوں۔ مجھے کوئی ملازمت نہیں مل رہی ہے۔ مجھے کوئی جاب دلا دیں، باہر بھیج دیں۔ میں بزنس کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔ بزنس کرنا چاہتا ہوں لیکن ہاتھ میں کچھ بھی...
  5. عبدالقدیر 786

    ترقی کیسے کریں

    ترقی کیسے کریں یہ لڑی میں اُن لوگوں کے لئے شروع کررہا ہوں جو ترقی کرنا چاہتے ہیں پر اُنھیں کوئی راستہ بتانے والا نہیں مِلتا میں اِس لڑی میں قسط وار آپ کے لئے ایسے ایسے طریقے شئیر کرونگا جِن پر عمل کرکے کوئی بھی انسان دِنوں میں کامیاب ہوسکتاہے چلیں اَب بِنا وقت کو ضائع کئے ہوئے پہلی قسط ملاحظہ...
  6. عبدالقدیر 786

    میں کیوں ترقی نہیں کرتا؟

    تحریر عبدالقدیر السلام وعلیکم شروع کرتا ہوں اللہ پاک کے نام سےجو سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے ۔ ہم میں سے بہت سے لوگوں کے یہ سُوالات ذہن میں ہوں گے کہ میں محنت بھی بہت کرتا ہوں ایک ہی کام پر فوکس بھی کیا ہوا ہے پر کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں مِل رہی ۔ کبھی کبھی انسان ہمت بھی ہار جاتا ہے...
  7. سید عمران

    مستقل مزاجی منزل تک پہنچا دیتی ہے

    اکثر ایسا ہوتا ہے کہ لوگ کسی کام سے متاثر ہوکر جوش میں آجاتے ہیں،ان میں جذبہ پیدا ہوتا ہے کہ اس کام کو کیا جائے۔وقتی جوش و خروش کے باعث اس کام کا آغاز بھی ہوجاتا ہے لیکن رفتہ رفتہ اس میں کمی واقعی ہونا شروع ہوجاتی ہے اور پہلے جیسا شوق باقی نہیں رہتا حتی کہ ایک دن ایسا آتا ہے کہ وہ کام جو بہت...
  8. عبدالقدیر 786

    ترقی کرنے کے چھ اُصول

  9. عبدالقدیر 786

    شوق پیدا کیجئے ، ولولے سے کام لیجئے

    فریڈرک ولیمسن اپنے زمانے میں امریکا کے نمایاں ترین انسانوں میں شمار ہوتے تھے، انھیں ان کی فراست دانائی مہارت اور کامیاب زندگی کی وجہ سے نیویارک سنٹرل ریلوے کا صدر مقرر کیا گیا تھا۔ اُن سے انٹرویوکے دوران دریافت کیا گیا۔ آپ کی رائے میں کاروبار میں کامیابی کا راز کیا ہے ؟
  10. عبدالقدیر 786

    آپ کی زندگی کا مقصد اور بیوی کا تعاون کِس طرح سے آپ کی زندگی میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے

    مرد کیلئے مقصدِ زندگی متعین کرنے کا کام اس کی شریکِ زندگی بھی کرسکتی ہے۔ اس کی بالکل سیدھی سی وجہ یہ ہے کہ ایک عورت اپنے شوہر کے قریب ترین ہونے کی وجہ سے اسکی صلاحیتوں اور کمزوریوں کو تاڑ جاتی ہے ۔ اگر اس کے شوہر نے شادی ہوجانے کے بعد بھی اپنا کوئی مقصدِ زندگی متعین نہ کیا ہو تو یہ فرض اُس کی...
  11. عبدالقدیر 786

    آپ کی زندگی کا مقصد ، کامیابی کی جانب پہلا قدم

    یہ بات 1910 کی ہے۔ نیویارک سٹی کی ایک درسگاہ کے بورڈنگ ہاوس میں دو نوجوان کمرہ شریک تھے ان میں سے ایک کا نام فرض کرو (ج) تھا اور دوسرے کا س ۔ ج ایک تصوری نوجوان تھا ۔ وہ ہر وقت ہوائی قلعے بناتا رہتا تھا۔ وہ ایک زرخیز علاقے کے ایک خوشحال خاندان سے تھا۔ اور اکاومی فنون میں تعلیم حاصل کررہا تھا ۔...
  12. عبدالقدیر 786

    کامیابی قسط نمبر 1

  13. محمد اجمل خان

    امت میں جہالت اور اس کا سدباب

    امت میں جہالت اور اس کا سدباب ایک عاقل بالغ شخص جو کہیں سے بھی کسی سے بھی کسی بھی طرح کا علم حاصل نہیں کرنے کے باوجود اپنی ہردنیا وی نفع دنقصان کا علم بخوبی رکھتا ہے‘ پھر بھی معاشرہ اُسے جاہل ہی کہتا ہے۔ یعنی صرف دنیا وی نفع و نقصان کا علم رکھنا ہی علم نہیں بلکہ یہ جہالت ہے۔ لہذا ایسے لوگ بھی...
  14. محمد اجمل خان

    الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ

    الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ کل ہمارے گھروں میں تلاوتِ قرآن کی آوازیں گونجتی تھیں‘ آج فلمی نغمے گونجتے ہیں۔ کل ہمارے گھروں میں اللہ ‘ رسولﷺ اور اسلافِ اُمت کی باتیں ہوا کرتی تھیں‘آج ٹی وی کے ڈراموں ‘ فلموں اور کرکٹ و دیگر کھیلوں پر تبصرے ہوا کرتے ہیں۔ کل جن گھروں میں کسی اجنبی عورت کی تصویر کا...
  15. ساقی۔

    کامیابی کی کنجی

    (میں نے یہ تحریر تقریبا چار سال قبل لکھی تھی۔ سوچا یہاں شیئر کرو دوں ۔اور رائے لوں کہ مجھے مزید لکھنا چاہیے یا نہیں؟) 1928ء کو بھارت کی ریاست گجرات کے ایک قصبے بانٹوا میں ایک بچہ پیدا ہوا۔ کچھ بڑا ہوا تو اسے سکول میں داخل کروایا گیا۔ لیکن اسے تعلیم سے کوئی دلچسپی نہ تھی۔ وہ چوتھی کلاس سے آگے...
  16. ساقی۔

    کامیابی کیا ہے؟(صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے)

    دنیا میں کوئی انسان ایسا نہیں ہو گا جو کامیاب ہونا نہ چاہتا ہو۔ کامیابی کا مفہوم ہر انسان کے لیے مختلف ہو سکتا ہے ۔ زیادہ تر کے لیے مال و زر، کسی کے لیے زمین و جائیداد ، کسی لے کیے اقتدار،(یعنی نیم ، فیم منی)کسی کے لیے ڈاکٹر ، انجینئر، ایکٹر بننا ،کسی کے لیے صحت یا کسی اور چیز کو پا لینے کا نام...
  17. آصف اثر

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    السلام علیکم ! کچھ عرصے سے اردو محفل کا جائزہ لیتا رہا ہوں صورت و سیرت نے کافی متاثر کیا۔ سوچا میں بھی اپنا نام محفلین میں شامل کردوں۔ کسی کا کیا جاتا ہے۔ شاید کچھ نہ کچھ فائدہ پہنچاسکوں یا لے سکوں کہ یہی زندگی کا مقصد ہے۔ محفل کا جائزہ صرف اس وجہ سے لیتا رہا کہ کہ ہر ایرے غیرے فورم پر جانا...
  18. ع

    ازدواجی بندھن کی کامیابی کا رازسمجھوتہ اور قربانی

    ازدواجی بندھن کی کامیابی کا رازسمجھوتہ اور قربانی یہ صرف بیوی کا ہی کام نہیں ، شوہر کو بھی سمجھوتہ کرنا چاہئے اور قربانی دینی چاہئے ایک دوسرے کے لئے دل میں عزت واحترام بے حد ضروری ہے ۔ آج تک شادی کے حوالے سے کئی کہانیاں لکھی جا چکی ہیں ۔ اس پر کئی فلمیں بھی بنائی بنائی گئی ہیں ۔ کچھ لوگوں...
Top