اف یہ بیویاں

  1. تعبیر

    اف یہ بیویاں

    بیگم شوہر سے۔ “باورچی خانے سے ذرا پھول دار پلیٹ تو لے آئیں“ شوہر تھوڑی دیر بعد “مجھے تو وہاں کوئی پھولدار پلیٹ نہیں ملی“ بیگم اطمنان سے “مجھے معلوم تھا کہ آپ کو کوئی چیز نہیں ملتی، اس لیے میں پہلے ہی اٹھا لائی تھی“
Top