ایک تلخ واقعہ کی یاد

  1. جاسمن

    دسمبر تُم نہیں آنا۔

    دسمبر تُم نہیں آناا۔ جوں جوں دسمبر کا مہینہ نزدیک آ رہا ہے،میرے دِل میں ایک اضطراب سا بڑھتا جا رہا ہے۔ روز مرّہ کے کاموں میں بھی دل اُڑا اُڑا سا رہتا ہے۔ اب کچھ دیر پہلے ایمی کی اُستانی کی فرمائش پہ کاغذ کے پھول بنا رہی تھی کہ بناتے بناتے وہی کیفیت ۔۔۔۔۔قدرتی عافتوں پہ بھی دل لرزتا ہے۔ اپنے بہن...
Top