6 ڈسمبر

  1. ع

    6-ڈسمبر - ہند کا سیاہ دن - موضوعاتی کلام

    انڈیا کے ہندی/انگریزی بلاگرز کے بلاگز پر آج 6-ڈسمبر کے "سیاہ دن" کئی تحریریں لکھی گئی ہیں۔ کیفی اعظمی اور مقبول مراٹھی شاعر آنند گائیکواڑ کی دو نظمیں پیش ہیں۔ رام کا دوسرا بن باس - کیفی اعظمی رام بن باس سے جب لوٹ کے گھر میں آئے یاد جنگل بہت آیا جو نگر میں آئے رقصِ دیوانگی آنگن میں جو...
Top