اسلام آباد (انصار عباسی) مہران گیٹ اسکینڈل کے مرکزی کردار یونس حبیب نے اپنا بیان تبدیل کرتے ہوئے اب کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی میاں نواز شریف یا ان کے بھائی شہباز شریف کو رقم ادا نہیں کی ہے۔ جمعہ کو دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے مہران بینک کے سابق صدر نے کہا کہ جب انہوں نے اپنی ڈائری میں شریف...
جموں و کشمیر میں 1990 کی دوبارہ اجازت نہیں دیں گے - چدمبرم
چدمبرم نے ان خدشات کو مکمل طور پر مسترد کیا ہے کہ جموں و کشمیر کے حالات ان کے کنٹرول سے آؤٹ ہو کر دوبارہ 1990 کی طرح ہوسکتے ہیں جب کشمیر کے پنڈت کمیونٹی کو وادی چھوڑ کر زبردستی نقل مکانی کرنے پر مجبور کیا گیا تھا۔
مکمل خبر پڑھنے کے...