، مزار

  1. یاز

    مشاہیر کی قبریں۔ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

    السلام علیکم اے آر وائے کا یہ پروگرام شاید تین یا چار سال قبل آیا تھا۔ اپنی نوعیت کا انوکھا اور اچھوتا پروگرام لگا۔ اس میں سرِعام کے نام سے پروگرام کرنے والی ٹیم نے مختلف مشاہیر اور نامی گرامی شخصیات کی قبروں یا مزاروں کے مقامات پہ جا کے ان کی موجودہ حالت و کیفیت کو بیان کیا ہے۔ میں اکثر ہی اس...
Top