نتائج تلاش

  1. رند

    فراز خوف اتنا ہے تیرے شہر کی گلیوں میں فراز

    السلام علیکم فاصلے اتنے بڑھے ہجر میں آزار کے ساتھ اب تو وہ بات بھی کرتے نہیں غمخوار کے ساتھ اب تو ہم گھر سے نکلتے ہیں تو رکھ دیتے ہیں طاق پہ عزت سادات بھی دستار کے ساتھ اک تو تم خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ ہم کو اس شہر میں جینے کا سودا ہے جہاں...
  2. رند

    کیا اوبنٹو ڈسک ٹاپ ایڈیشن کو لیپ ٹاپ پر چلا سکتا ہوں؟

    السلام علیکم۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اوبنٹو کا ڈسک ٹاپ ایڈیشن اپنے لیپ ٹاپ پر استعمال کرسکتا ہوں؟ میں نے چونکہ لیپ ٹاپ والا ایڈیشن اپنے لیپ ٹاپ پر استعمال کیا ہے لیکن میرا خیال ہے کہ لیپ ٹاپ والے ایڈیشن میں کم سہولیات فراہم کی جاتی ہیں بنسبت ڈسک ٹاپ ایڈیشن کے ۔ تو مہربانی فرما کر مجھے بتائیے...
  3. رند

    اوبنٹو پر رہتے ہوئے بوٹ میں سے ونڈوز سیون کس طرح نکالوں؟

    السلام علیکم میں نے پہلے ونڈوز سیون انسٹال کی ہوئی اس کے بعد میں نے لائف یو ایس بی سے اوبنٹو کا ورژن ٹن انسٹال کیا اس کے بعد میں نے کہا جی کہ اوبنٹو کو نکال دیتا ہوں اس کے لیے میں نے ونڈوز میں ہارڈ ڈسک مینجمنٹ میں جاکر اوبنٹو والی پارٹیشنز کو ڈیلیٹ کردیا اس کے بعد جب سسٹم ری سٹارٹ کیا تو پھر...
  4. رند

    مصطفیٰ زیدی میرے محبوب وطن کی گلیو! ۔ مصطفیٰ زیدی

    میرے محبوب وطن کی گلیو! تم کو اور اپنے دوستوں کو سلام اپنے زخمی شباب کو تسلیم اپنے بچپن کے قہقہوں کو سلام عمر بھر کے لیے تمھارے پاس رہ گئی ہے شگفتگی میری آخری رات کے اداس دیو! یاد ہے تم کو بے بسی میری؟ یاد ہے تم کو جب بھلائے تھے عمر بھر کے کیے ہوئے وعدے رسم و مذہب کی اک بچارن نے ایک چاندی کے...
  5. رند

    Diploma of Associate Engineer

    السلام علیکم میرا آج کا سوال Diploma of Associate Engineer کے متعلق ہے جو تمام صوبوں کے بورڈ آف ٹکنیکل ایجوکیشن کرواتے ہیں جسے ہمارے صوبے کا پشاور بورڈ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کسی بھی شعبے میں Diploma of Associate Engineer پرائیویٹلی کیا جاسکتا ہے ؟ یعنی بغیر کسی ادارے کو جوائن کئے یا ریگولر...
  6. رند

    Ccna کے بارے میں مدد درکار

    السلام علیکم سی سی این اے ایک نیٹ ورکنگ کا کورس ہے ہے جو سسکو نامی ایک کمپنی کے طرف سے پیش کیا گیا ہے کیا کوئی بھائی اس کی تفصیلات سے مجھ کو آگاہ کرے یعنی اس کورس کو کرنے کے لئے تعلیم کیا ہونی چائیے ؟ خرچہ کتنا ہوتا ہے ؟ اور پرائیویٹلی ہوجاتا ہے یا کوئی ادارہ جوائن کرنا پڑتا ہے ؟ اس کی کتابیں...
  7. رند

    جملہ کی ایکسٹشن کے بارے میں مدد درکار

    السلام علیکم محترم بردران مجھے جملہ سی ایم ایس کے لئے ایکسٹنشن چائیں ویسے تو یہاں سے جملے کی ایکسٹنشنز ڈاؤن لوڈ کی جاسکتیں لیکن ایک تو ہیں یہ کثر التعداد دوسرے پہلے کبھی کوئی ایکسٹنشن استعمال نہیں کی تو کس طرح پتہ چلے گا کہ کونسی اچھی ہے میں اپنی ضروریات ادھر لکھ دیتا ہوں اس کے مطابق اگر آپ کی...
  8. رند

    crulpکی اردو لغت کیسے ڈاؤن لوڈ کروں ؟

    السلام علیکم انٹرنیٹ پہ ایک ویب سائٹ ہے کرول پی جس میں ایک بڑی بہتریں اردو سے اردو لغت آن لائن استعمال کے لئے موجود ہے جس کا لنک یہ رہا لیکن میں چاہتا ہوں کہ آف لائن استعمال کے لئے اس کو کسی طرح اپنے پاس ڈاؤن لوڈ کرلوں کیا کوئی ماہر بھائی کوئی طریقہ کار بتاتا سکتا ہے جس کی مدد سے اس لغت کو ڈاؤن...
  9. رند

    بھائی جان کوئی اچھا سا آف لائن براؤزر تو بتا دیں ؟

    السلام علیکم میرے پیارے بھائیو اور بہنوں آپ سب کی خدمت میں سلام عرض ہے بعد ازاں دکھڑا بھی عرض ہے جناب میں ایک ویب ڈولپمنٹ کی ویب سائیٹ www. w3schools.com کو اپنے پاس ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتا ہوں تاکہ آف لائن رہتے ہوئے بھی اس کا مطالعہ کرسکوں اس کے لیے میں نے دو عدد ' آف لائن براؤزر ' استعمال کیے ایک...
  10. رند

    windows live writer کا مسلہ

    السلام علیکم میں نے ابھی ابھی یہاں سے ونڈو لائف رائیٹر ڈاؤن لوڈ کیا ہے ڈاؤن لوڈ کے بعد جب اس کو انسٹال کرنا چاہا تو مندرجہ زیل ارر آیا اب اس ارر کے مطابق ونڈو کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا لیکن اپ ڈیٹ نہیں کرسکتا کیونکہ ایک تو اس میں دیر لگے گی کیونکہ میرے پاس ڈائل اپ کنکشن ہے اور دوسرا ونڈو چوری شدہ ہے...
  11. رند

    ورڈ پریس کے پرانے ورژن کو نئے ورژن میں اپ ڈیٹ کس طرح کرتے ہیں؟

    السلام علیکم محترم بھائیو اور بہنو مجھے پلیز یہ بتا دیں کہ اگر ہم نے اپنی ویب سپس پہ ورڈ پریس بلاگ کا کوئی پرانا ورژن انسٹال کیا ہوا ہے اب ہم چاہتے ہیں کہ اس کو latest version میں update کر دیں کیا ایسا کرنے کے لیے ہم کو پرانے ورژن کی ساری فائلز کو ڈیلیٹ کرکے نئے ورژن کی فائلز اپ لوڈ کرنی ہوں گی...
  12. رند

    رند کی طرف سے پہلا اردو ویب سائیٹ سانچہ ( تھیم (

    السلام علیکم محترم بھائیوں اور بہنوں میں اپنی کم مائیگی علم کا اعتراف کرتے ہوئے آج ایک ویب سائیٹ کا اردو مقامیا ہوا ٹمپلیٹ آپ معزز حضرات کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں یہ میری پہلی کاوش ہے اور میں ایچ ٹی ایم ، سی ایس ایس وغیرہ کے بارے میں محض تھوڑا بہت ہی آشنا ہوں لیکن پھر بھی میں نے یہ اپنی سی کوشش...
  13. رند

    ubuntu لینکس ڈاؤن لوڈ کر لیا اب سی ڈی پہ رائیٹ کس طرح کرنا ہے؟

    السلام علیکم میں نے درجہ زیل لنک سے یوبنٹو لینکس ڈاؤن لوڈ کیا ہے یہ iso کی فارمیٹ میں اب میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس کو سی ڈی پہ رائیٹ کس طرح کرنا ہے یعنی کیا اس کو ان زپ کرکے اس کے اندر جو مواد ہو اس کو سی ڈی پہ رائیٹ کروں یا براہ راست اس iso فائل کو سی ڈی پہ رائیٹ کردوں مہربانی فرما کر اس...
  14. رند

    How to Install Modem in Red Hat Linux 9

    سوال نمبر ایک ریڈ ہیٹ لینکس ورژن نو کیا یہ فری کا سافٹ ویر ہے یا ونڈو کی طرح پیسوں کا ہے ؟ سوال نمبر 2 اس مین جب ہم نے ایک ایم پی تھری کی آڈیو فائل اور ایک ایم پی ای جی کی ویڈیو فائل چلانے کی کوشش کی تو نہیں چلی اور ارر آئی ؟ سوال نمبر 3 ہمارے پاس جو موڈیم نصب ہے اس کا نام ہے pcTel اور اس کا...
  15. رند

    پی ایچ پی فیوژن کا اہم اعلان

    السلام علیکم محترم بہن بھائیو میں بڑی خوشی کے ساتھ آپ کو اس بات کی اطلاع دیتا ہوں کہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی محمد کاشف مجید صاحب نے القلم پہ پی ایچ پی فیوژن میں اردو سپورٹ فراہم کرنے کا کام شروع کردیا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے...
  16. رند

    سلام اردو فیوژن کا نیا تھیم اور آن لائن اردو فیوژن سائٹ

    السلام علیکم دوستو آج میں ایک زبردست چیز کے ساتھ حاضر خدمت ہوں وہ یہ کہ میں نے پی ایچ فیوژن کے ایک تھیم جس کا نام luna ہے کا ترجمہ اردو میں کر دیا ہے اور اس کا نام " سلام اردو " رکھا ہے اس تھیم کی خوبصورتی کو چار چاند " نفیس ویب نشق " فانٹ نے لگایا اردو نشق ایشیاء ٹائپ فانت کے مقابلے میں یہ والا...
  17. رند

    .tar.gz اس فارمیٹ میں فائلز کو زپ کس طرح کرتے ہیں

    السلام علیکم اللہ کے نیک بندوں اور اردو کے خدمتگاروں کی خدمت میں سلام و آداب عرض ہے اور عاجزانہ درخواست ہے کہ کوئی مجھ کم علم کو بتا دے کہ میں فائلز کو .tar.gz فارمیٹ میں کمپریس کس طرح میں اس وقت winRar استعمال کر رہا ہوں لیکن اس میں نہیں بنتیں اس کے بعد میں نے winZip ver 9 بھی انسٹال کیا ڈھونڈ...
  18. رند

    پی ایچ پی فیوژن کا تعارف ، انسٹالیشن ، اور اردو تنصیب

    بسم اللہ الرحمن الراحیم پی ایچ پی فیوژن کا تعارف ، انسٹالیشن ، اور اردو تنصیب از ق ع ش رند السلام علیکم معزز بہن بھائیوں کی خدمت میں آداب عرض ہے میں اپنی کم مائیگی علم کا اعتراف کرتے ہوئے یہاں کچھ گوش گزار کرنے کی کوشش کروں گا میری حت المقدور کوشش ہوگی کہ میں پی ایچ پی فیوژن کو انسٹال کرنا...
  19. رند

    ویب سائیٹ تھیمز اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرتے ہیں

    السلام علیکم جناب آج ایک اور فرمائش کے ساتھ حاضر ہوں مہربانی فرما کر پوری کی جائے جناب تو سوال یہ ہے کہ ہم کسی بھی ویب تھیمز کو اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرسکتے ہیں میرے خیال میں تبدیل کرنے کو مقیانہ کہتے ہیں تو جناب ہم کسی بھی انگلش کے ویب تھیم اور ورڈ پریس تھیم کو اردو میں کس...
  20. رند

    کسی کے ہجر میں نیندیں گنوا کر کچھ نہیں ملتا ( بہت خوبصورت نقش کیساتھ(

    السلام علیکم آج انٹرنیٹ پہ ایک ویب سائیٹ پہ یہ تصویر مجھے ملی جو کہ مجھے بے حد پسند آئی اور شعر بھی بہت اچھا ہے سوچا کیوں نا آپ لوگوں کو بھی بتاتا چلوں وسلام
Top