نتائج تلاش

  1. ہما

    سنا تھا کے وہ آئیں گے انجمن میں

    :AOA: :p سنا تھا کے وہ آئیں گے انجمن میں سنا تھا کے ان سے ملاقات ہو گی ہمیں کیا پتا تھا ہمیں کیا خبر تھی نہ یہ بات ہو گی نہ وہ بات ہو گی میں کہتا ہوں اس دل کو دل میں‌بسا لو وہ کہتے ہیں ہم سے نگا ہیں‌ملا لو نگاہوں کو معلوم کیا دل کی حالت نگا ہوں نگاہوں میں‌کیا بات ہو گی ہمیں کھینچ کر عشق...
  2. ہما

    فیض وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار ک

    دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے ویراں ہےمیکدہ خم و ساغر اداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے اِک فرصتِ گناہ ملی،وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے بھولے سے...
  3. ہما

    بے بسی !!!!!

    سوچ کے ساحل پر دُکھ سُکھ گھروندے ہیں‌ درد کی لہروں میں بے کلی کی طُغیانی جب بھی بڑھنے لگتی ہے بے چین آبگینوں سے سپنے بہنے لگتے ہیں اور دُکھ سُکھ کے کچے گھر گڈ مڈ ہونے لگتے ہیں آتی جاتی سانسوں میں بے بسی کا ٹہراؤ بے حد ستاتا ہے جب سپنہ ٹوٹ جاتا ہے ہما ‌
  4. ہما

    الگ ہوئی

    وہ منزلیں ہمیں کِتنی عزیز ہیں جِن کی راہ ہم سے الگ ہوئی آئینہ پے گرد ہے رکی ہوئی جو شبیہ تھی اُس میں الگ ہوئی وہ وفا کی چاہت تُمام عُمر اب راحتوں سے الگ ہوئی !!! پُرانی اِک کہانی یاد آئی جب رات چاندنی سے الگ ہوئی ہمیں بھی یاد آئے خزاں کے چمن نیند جب خوابوں سے الگ ہوئی ہما
  5. ہما

    مُحبت تو فسانہ ہے ہی نہیں‌نا!

    فسانوں کا جہاں لازم تھا اچھا مُحبت تو فسانہ ہے ہی نہیں نا یہ وجود ہے لا ریب جیسا کہ فی زمانہ ہے ہی نہیں نا جو روحوں میں سمانا چاہتے ہوں کریں کوئی بہانہ ہی نہیں نا جو عظمت دوریوں میں ہوئی پنہاں مِلن میں وہ تقدس ہے ہی نہیں نا اُسی کھونے کا ہم کو ڈر ہو کیسا جِسے پانے کی چاہ ہے...
  6. ہما

    چلو کوئی فیصلہ تو ہو

    چلو کوئی فیصلہ تو ہو کہ رہنا ہے یا جانا ہے جُدا ہونا ، ٹہرنا ہے یا تڑپنا اور جلنا ہے جُدائی میں ہے کیا راحت؟ چلو یہ فیصلہ کر لیں ۔۔۔کہ چاہت کو جو رکھنا ہے چاہت کو جو پانا ہے تو !! جُدا ہونا ہی بہتر ہے کہ پا کر جو کہیں کھو دیں وہ منزل ہی نہیں پانا چلو یہ فیصلہ کر لیں ۔۔۔۔۔کہ ہم کو...
Top