نتائج تلاش

  1. مسکان احزم

    اس فارسی شاعری کا اردو ترجمہ چاہیے

    حسان خان سر بہت بہت بہت شکریہ اللہ آپ کوہمیشہ خوش رکھے آمین
  2. مسکان احزم

    اس فارسی شاعری کا اردو ترجمہ چاہیے

    سر آپ کا بہت بہت شکریہ دراصل میں ایک رائٹر ہوں اور اپنی کتاب شہیدِوفا کے لیے مجھے اس شاعری کی تلاش تھی۔کیونکہ ایک عرصہ پہلے میرے پاس اس کا اردو ترجمہ تھا لیکن وہ گم ہوگیا۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ
  3. مسکان احزم

    اس فارسی شاعری کا اردو ترجمہ چاہیے

    آپ بے شک کچھ اشعار کا ہی کردیں
  4. مسکان احزم

    اس فارسی شاعری کا اردو ترجمہ چاہیے

    پوری کاکردیں مہربانی ہوگی
  5. مسکان احزم

    اس فارسی شاعری کا اردو ترجمہ چاہیے

    السلام علیکم پلیز اس کی اردو میں ٹرانسلیشن کردیں پلیزززز ای ساربان آهسته ران، کارام جانم می رود ای ساربان آهسته ران، کارام جانم می رود وان دل که با خود داشتم، با دلستانم می رود من مانده ام مهجور از او، بیچاره و رنجور ازو گویی که نیشی دور ازو، در استخوانم میرود گفتم به نیرنگ و فسون، پنهان کنم...
  6. مسکان احزم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    پلیز اوپر والی پوسٹ کی اردو ٹرانسلیشن کردیں پلیزززز
  7. مسکان احزم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    السلام علیکم پلیز اس کی اردو میں ٹرانسلیشن کردیں پلیزززز ای ساربان آهسته ران، کارام جانم می رود ای ساربان آهسته ران، کارام جانم می رود وان دل که با خود داشتم، با دلستانم می رود من مانده ام مهجور از او، بیچاره و رنجور ازو گویی که نیشی دور ازو، در استخوانم میرود گفتم به نیرنگ و فسون، پنهان کنم...
  8. مسکان احزم

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم۔۔ میرا نام مسکان احزم ہے۔۔۔۔میں یہاں پاکستان کے چند مقامات کی تصاویر ڈھونڈتے ہوئے آئی ہوں۔۔۔میرا تعلق فیصل آباد سے ہے۔۔۔۔ امید ہے میرا یہاں وقت بہت اچھا گزرے گا۔۔۔شکریہ
Top