نتائج تلاش

  1. shafeeque ahmed

    اقوال زریں

    بھئ اس میں میری طرف سے کچھ اضافہ کرلیں. اگر کوئی ضرورت مند دوست کسی حاجت کے لیے آپ کے پاس آئے تو الٹا آپ اس سے قرض مانگ لیں. وہ خود دم دبا کر بھاگ جائے گا. . اچھے دوست کی پہچان ایکزام ہال میں ہوتی ہے. حقیقی دوست کبھی آپس میں متفق نہیں ہوتے.
  2. shafeeque ahmed

    خواتین کی ڈرائیونگ

    بہت ہی عمدہ تحریر۔ مجھے تو ڈاکٹر یونس بٹ کا انداز تحریر محسوس ہو رہا ہے۔
  3. shafeeque ahmed

    اردو سے محبت کرنے والی دو سہیلوں کی آپس کی بات چیت

    آف کورس !می ٹو۔ ایکچولی اردو لینگویج کی یہ عظمت ہے کہ پورے ورڈ میں اس کی مٹھاس کو لائک کرتے ہیں۔مجھے پراؤڈ ہے کہ میں اردو لینگویج اچھی طرح بول لیتا ہوں۔۔۔۔ اینی ڈاؤڈ!!!!
  4. shafeeque ahmed

    ابن انشا ابتدائی الجبرا

    ابن انشاء کی ہر تحریر میں شگفتگی ہوئی ہے۔:):embarrassed1::bye::disdain:
  5. shafeeque ahmed

    نیوٹن کے قوانین

    بیشمار واہ!!!!
  6. shafeeque ahmed

    جگر مراد آبادی نے ایک گرہ ایسی لگائی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس واقعی سے قبل دہلی کی لال قلعہ میں ایک طرحی مشاعرہ تھا۔ قافیہ " دل" رکھا گیا تھا۔ اُس وقت تقریبا سبھی استاد شعراء موجود تھے۔ان میں سیماب اکبرآبادی اور جگر مرادآبادی بھی تھے۔سیماب نے اس قافیہ کو یوں باندھا۔۔۔۔۔ خاکِ پروانہ،رگِ گل،عرقِ شبنم سے اُس نے ترکیب تو سوچی تھی مگر دل نہ بنا شعر ایسا...
  7. shafeeque ahmed

    جگر مراد آبادی نے ایک گرہ ایسی لگائی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں آپ کو بتاتا چلوں کہ حیدر دہلوی اپنے وقت کے استاد تھےاور خیام الہند کہلاتے تھے۔ جگر کے کلام کو سنتے ہی وہ سکتے کی کیفیت میں آگئے، جگر کو گلے سے لگایا،ان کے ہاتھ چومے اور وہ صفحات جن پر ان کی شاعری درج تھی جگر کے پاوں میں ڈال دیے۔
  8. shafeeque ahmed

    فیض کی نظم” رنگ ہے دل کا مرے ” دنیا کی 50 بہترین رومانی نظموں میں شامل

    ضیاء محی الدین صاحب کی آواز میں مزہ دوبالا ہوگیا۔ بہت بہت شکریہ پوسٹ کرنے کیلئے۔۔
  9. shafeeque ahmed

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    خواجی میر درد کا ہی ایک مشہور شعر ہے تہمتیں چند اپنے ذمہ دھر چلے آئے کیا کرنے کو تھے، کیا کر چلے
  10. shafeeque ahmed

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    الف عین صاحب! آپ جناب کا مشکور ہوں کہ اتنے اچھے موضوع پر اشعار کا سلسلہ شروع کر کے۔۔ میرے اپنے ضرب المثل اشار کے ذخیرے میں اکثر اشعار کارآمد ہوئے ہیں۔
  11. shafeeque ahmed

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    اسی زمرے میں خواجہ میر درد کا مشہور شعر کا ذکر کرنا ضروری سمجھتا ہوں، روندے ہے نقش پا کی طرح خلق یاں مجھے اے عمر رفتہ!چھوڑ گئی تو کہاں مجھے
  12. shafeeque ahmed

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    الف عین صاحب! میں خود "اردو زبان کے مشہور و منتخب ضرب المثل اشعار" مرتب کر رہا ہوں، بعد از تحقیق کے مندرجہ بالا شعر جو کہ اآپ نے قلق میرٹھی صاحب کا لکھا ہے وہ دراصل خواجہ میر درد کا ہے وائے نادانی کہ وقتَ مرگ یہ ثابت ہوا خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا، جو سنا افسانہ تھا
Top