نتائج تلاش

  1. Zohaib Asif

    عدم جہاں فقیروں کو گھیر لیتی ہے ناگہاں گردش زمانہ

    جہاں فقیروں کو گھیر لیتی ہے ناگہاں گردش زمانہ وہاں سے رستہ ضرور جاتا ہے کوئی سؤ شراب خانہ یہ کیا ہوا کہ ساکنان گلشن کو، کوئی جا کے خبر تو لائے نا کوئی اڑتا ہوا تبسم، نا کوئی بہتا ہوا ترانہ ملے ہیں دل پر نشاں دھندلے سے بارہا تری انگلیوں کے مرا تعارف ہوا ہے شائد تری مروت سے غائبانہ خزاں کے دل...
  2. Zohaib Asif

    تعارف Chartered Accountancy کا طالبِ علم

    تعارف تو در حقیقت وہ ہوتا ہے جو خلق خدا آپکو دیکھ کر دوسروں کو کرواتی ہے۔ خود سے اپنے بارے کچھ کہنا، بالخصوص جب سخن میں خوبیاں بھی شامل ہوں، کچھ عجیب ہی لگتا ہے۔ خیر، میں Chartered Accountancy کا طالب علم ہوں۔ اردو ادب، چاہے نثر ہو یا شاعری، سے بے حد لگاؤ ہے۔
Top