جہاں فقیروں کو گھیر لیتی ہے ناگہاں گردش زمانہ
وہاں سے رستہ ضرور جاتا ہے کوئی سؤ شراب خانہ
یہ کیا ہوا کہ ساکنان گلشن کو، کوئی جا کے خبر تو لائے
نا کوئی اڑتا ہوا تبسم، نا کوئی بہتا ہوا ترانہ
ملے ہیں دل پر نشاں دھندلے سے بارہا تری انگلیوں کے
مرا تعارف ہوا ہے شائد تری مروت سے غائبانہ
خزاں کے دل...