نتائج تلاش

  1. Raza Qaseer

    پیا ر کرنے کی ہمیں توفیق ہونی چاہئے (زیشان مہدی)

    پیا ر کرنے کی ہمیں توفیق ہونی چاہئے دوست ، دشمن میں مگر تفریق ہونا چاہئے عشق سچا دیس کا ہے یا میرا ہے دوستو اس حوالے سے ذرا تحقیق ہونا چاہے موسم گل اور اس پہ ساتھ تیرا گل بند سوچھتا ہوں اب غزل تخلیق ہونا چاہئے حوصلہ پیار میں اب پست نہ ہونے دوںگا پشت پر تیر میں پیوست نہ ہونے دوںگا جان پر کھیل کے...
  2. Raza Qaseer

    دن جوانی کے گنوا کر رو دیئے

    دن جوانی کے گنوا کر رو دئیے پیار میں سب کچھ لٹا کر رو دیئے تُو نہ آیا تو تری تصویر کو ہجر کی باتیں سنا کر رو دیئے ہم کبھی فرقت میں روئے اور کبھی سامنے اُن کو بیٹھا کر رو دیئے ڈائری میں جا بجا صفحات پر تیری تصویریں بنا کر رو دیئے اُن کا دل رکھنے کی خاطر میں ہنسا وہ مگر مجھ کو ہنسا کر رو دیئے...
Top