نتائج تلاش

  1. mmubin

    انور قمر کے افسانہ چوپال میں سنا ہوا قصہ ایک تجز یہ از ایم مبین

    تجزیہ n چوپال میں سنا ہوا قصہ ۔ ایک تجزیہ n ایم. مبین انور قمر کا تعلق ستر کے بعد کی اس نسل سے ہے جو جدیدیت کے رجحان کے تحت افسانے لکھ رہی تھی۔ ان کی یہ کوشش شعوری تھی یا لاشعوری اس بارے میں پورے وثوق سے تو کوئی بھی نہیں کہہ سکتا لیکن ا س دور میں جب تجریدی، علامتی، تمثیلی، انداز کے افسانے لکھے...
  2. mmubin

    انور قمر کا ایک افسانہ چوپال میں سناہوا قصہ از انور قمر

    افسانہ چوپال میں سنا ہوا قصہ n انور قمر گاؤں کی چوپال ویران پڑی ہوئی ہے۔ پوہ کی رات ہے۔ برفیلے جھونکوں سے برگد پر ٹنگی قندیلیں جھول جھول جاتی ہیں ۔۔۔ ایک بوڑھا گاؤں سے دور چلا جاتا ہے۔ ایک ہاتھ میں اس کے فاختہ ہے اور دوسرے میں کتاب۔ پیچھے پیچھے اس کے ایک گدھا چلا جاتا ہے، پیٹھ پر جس کی ایک...
  3. mmubin

    انور قمر کے افسانہ کابلی والا کا ایک تجزیہ از بلراج کومل

    تجزیہ کابلی والا کی واپسی n بلراج کومل انور قمر کا افسانہ ’کابلی والا کی واپسی ‘اور ٹیگور کا افسانہ ’کابلی والا ‘ایک ناگزیر اور نا قابلِ تردید رشتے میں منسلک ہیں۔دونوں افسانوں میں کابلی والا بطور کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔اس کی شخصی خصوصیات انور قمر کے افسانے میں کم و بیش وہی ہیں جو ٹیگور کے...
  4. mmubin

    انور قمر کا ایک یادگار افسانہ کابلی والا کی واپسی از انور قمر

    افسانہ n کابلی والا کی واپسی n انور قمر کابلی والے کے ہونٹ لرزے ’’ اچھا صاحب اب میں چلوں۔۔۔ وقت کم ہے۔ کچھ سامان بھی خریدنا ہے۔ صبح چار بجے کی گاڑی ہے۔‘‘ ’’ہاں خان۔‘‘جیسے میں نیند سے جاگا۔ کوئی دردناک خواب دیکھتے دیکھتے چونکا۔ ’’اب کب آؤ گے خان ؟میں نے اس کے دونوں ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں تھام...
  5. mmubin

    افسانہ گوندا آلا رے آلا از ایم مبین

    افسانہ گوندا آلا رے آلا از ایم مبین تین مہینوں کے بعد وہ کوما سے نکلا ۔ چوتھے مہینے میں اس کی آنکھیں حرکت کرنے لگیں اور ہونٹوں پر جنبش سی ہونے لگی۔چھ مہینے بعد ڈاکٹر نے اعلان کیا تھا کہ اس کا ذہن پوری طرح کام کررہا ہے۔ شناسا چہروں کو دیکھ کر اس کی آنکھوں میں جو چمک ابھرتی تھی یا...
  6. mmubin

    افسانہ لمس از ایم مبین

    افسانہ لمس از ایم مبین اسٹاپ آنے سے دس منٹ قبل ہی وہ اپنی سیٹ سے اٹھ کر دروازے میںآکر کھڑاہوگیاتھا۔ بہت دنوں کے بعد وہ اس طرف جارہاتھا اس لیے اسے بس کے اسٹاپ کا صحیح طور پر اندازہ نہیں تھا۔ اس کے دل میں ڈر تھا کہ کہیں وہ بس اسٹاپ سے آگے نہ چلا جائے یا پھر گھبراہٹ میں اپنی مقررہ جگہ سے...
  7. mmubin

    افسانہ انکاونٹر از ایم مبین

    افسانہ انکاونٹر از ایم مبین دکھ اور خوف کے ملے جلے جذبات کے طوفان نے اسے اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا۔ اس کا دل چاہ رہاتھاکہ وہ دہاڑیں مارمار کر اتنی زور سے روئے کہ ساری سوسائٹی جاگ جائے اور آکر اس کے کمرے میں جمع ہوجائے۔ آخر اس ماتم کا اسے حق تھا۔ یہ اس کا فرض تھا کیوںکہ اس کے سامنے...
  8. mmubin

    افسا نہ عذاب گزیدے از ا ایم مبین

    افسانہ عذاب گذیدے از ایم مبین بارش کا زور لمحہ بہ لمحہ بڑھتا جا رہا تھا اور کھاڑی کے پانی کی سطح بھی۔ دو دن سے مسلسل بارش ہو رہی تھی اور ایک لمحہ کے لیے بھی نہیں رکی تھی۔ آس پاس کی علاقوں میں بھی شدت کی بارش ہو رہی تھی۔ اس بارش کا پانی ندی نالوں کے ذریعے آ کر کھاڑی میں...
  9. mmubin

    جہنم . ایک افسانہ::از: ایم مبین

    افسانہ جہنم از:۔ایم مبین تین دن میں پتہ چل گیا کہ مگن بھائی نےاسےکمرہ کرایےپر نہیں دیا بلکہ اسےکمرہ کرائےپر دینےکےنام پر ٹھگ لیا ہے۔ اب سوچتا ہےتو اسےخود حیرت ہوتی ہےکہ اس سےاتنی بڑی غلطی کس طرح ہوگئی ؟ بس کچھ دیر کےلئےوہ اس بستی میں آیا ۔ مگن بھائی نےاپنی چال کا بند کمرہ کھول کر...
  10. mmubin

    افسانہ انکاونٹر از ایم مبین دوسرا حصہ

    ’’ پنکی بھابی.....یہ کیا غضب کرتی ہو...... دامو نے اسے سمجھایا ۔اگر کسی کو پتہ چل گیا کہ دیا گھاٹے مرگیا ہے اور اس بلڈنگ میں اس کی لاش پڑی ہے ، وہ تمھارا پتی تھا تو ہنگامہ مچ جائے گا ۔تم اپنے آپ پر کچھ دیر قابو رکھو۔میں ڈاکٹر کو چھوڑ کر آتا ہوں۔‘‘ یہ کہہ کر وہ ڈاکٹر کو چھوڑنے چلا گیا......اوروہ...
  11. mmubin

    افسانہ انکاونٹر از ایم مبین حصہ اول

    (افسانہ) انکاونٹر از : ایم مبین دکھ اور خوف کے ملے جلے جذبات کے طوفان نے اسے اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا۔ اس کا دل چاہ رہاتھاکہ وہ دہاڑیں مارمار کر اتنی زور سے روئے کہ ساری سوسائٹی جاگ جائے اور آکر اس کے کمرے میں جمع ہوجائے۔ آخر اس ماتم کا اسے حق تھا۔ یہ اس کا فرض تھا کیوںکہ اس کے سامنے اس...
  12. mmubin

    افسانہ آب گذیدے از:۔۔ ایم مبین

    (افسانہ) آب گذیدے از ایم مبین بارش کا زور لمحہ بہ لمحہ بڑھتا جارہا تھا اور کھاڑی کے پانی کی سطح بھی۔ دو دن سے مسلسل بارش ہو رہی تھی اور ایک لمحہ کے لیے بھی نہیں رکی تھی۔ آس پاس کی علاقوں میں بھی شدت کی بارش ہو رہی تھی۔ اس بارش کا پانی ندی نالوں کے ذریعے...
  13. mmubin

    کلام غالب دس ہندوستانی زبانوں اور رومن رسم الخط میں

    بے شک غالب دنیا کے مقبول شاعر ہیں اور ہندوستانی زبانوں میں بھی غالب کے کلام کو عزت کی نظروں سے دیکھا جاتاہے۔لیکن بہت کم زبانوں میں غالب کا کلام یا کلام کا ترجمہ دستیاب ہیں۔ لیکن اب جدید تکنیک کے ذریعے یہ آسانی ہو گئی ہے کہ جو کام برسوں میں ممکن ہو اسے منٹوں میں کیا جا سکے۔ اسی تکینیک کا...
  14. mmubin

    اردو یونی کوڈ سے رومن میں متن تبیدل کرنے والے سافٹ ویر کی تیاری کی ضرورت ہے

    اردو محفل کے تمام جیالوں آپ کی خداداد صلاحیتوں کا معترف ہوں۔ آپ جیسے نوجوانوں کی ہمیں ضرورت ہے جو ہمارے خوابوں کو تعبیر دے سکیں۔ ایک اور خواب آپ کے سامنے بیان کر رہا ہوں۔ اردو یونی کوڈ تو ماشا اللد ترقی کر رہا کے۔ اگر کوئی ایسا کنورٹر آ جاے جس کی مدد سے اردو یونی کوڈ ٹیکسٹ رومن ٹیکسٹ میں...
  15. mmubin

    افسانہ دہشت از:۔ ایم مبین

    افسانہ دہشت از:۔ایم مبین ” ہےبھگوان ! میں اپنےگھر والوں کےلئےرزق کی تلاش میں گھر سےباہر جارہا ہوں ۔ مجھےشام بحفاظت گھر واپس لانا ۔ میری حفاظت کرنا میری غیر موجودگی میں میرےگھر اورگھر کےافراد کی حفاظت کرنا ۔“ دروازےکےقریب پہنچتےہی یہ دعا اس کےہونٹوں پر آگئی اور وہ دل ہی دل میں اس...
  16. mmubin

    افسانہ رہائی از:۔ ایم مبین

    [RIGHT][/RIGHT افسانہ رہائی از:۔ایم مبین دونوں چپ چاپ پولس اسٹیشن کےکونےمیں رکھی ایک بنچ پر بیٹھےصاحب کےآنےکا انتظار کر رہےتھے۔ انہیں وہاں بیٹھےتین گھنٹےہوگئےتھے۔ دونوں میں اتنی ہمت بھی نہیں تھی کہ ایک دوسرےسےباتیں کریں ۔جب بھی دونوں ایک دوسرےکو دیکھتےاور دونوں کی نظریں...
  17. mmubin

    افسانہ میزان از:۔ایم مبین

    افسانہ میزان از:۔ایم مبین ”ادھرم کو روکنا بھی دھرم ہے۔ ادھرم روکنےکےلئےجان بھی دینی پڑےیا کسی کی جان بھی لینی پڑےتو یہ دھرم ہے، یہ دیش بھی ہمارا دھرم ہے، اس دیش کےخلاف جو بھی کام کرتا ہےوہ ادھرمی ہیں اور ایسےادھرمی کا سروناش کرنا دھرم ہے۔ جو اس دیش کےقانون ، کامن سول کوڈ کو نہیں مانتے۔...
  18. mmubin

    افسانہ کتنے پل صراط از:- ایم مبین

    افسانہ کتنےپل صراط از:ایم مبین سویرےجب وہ گھر سےنکلی تھی تو بشریٰ بخار میں تپ رہی تھی ۔ ” امی !مجھےچھوڑ کر مت جاو ¿ ‘ امی آج اسکول مت جاو ¿ مجھےبہت ڈر لگ رہا ہے۔“ جب وہ جانےکی تیاری کررہی تھی تو بشریٰ کی آنکھ بھی کھل گئی تھی اور وہ اسےآج اسکول نہ جانےکےلئےضد کرہی تھی ۔ ” نہیں بیٹے! “ پیار...
  19. mmubin

    افسانہ سمینٹ میں دفن آدمی از:ا۔ایم مبین

    افسانہ سمینٹ میں دفن آدمی از:ا۔ایم مبین اُس کےسامنےسمینٹ کا ایک بڑا سا ٹکڑا رکھا ہوا تھا اور اُس کےہاتھ میں سمینٹ توڑنےکی مشین ۔ اس سمینٹ کےٹکڑےمیں اُس کا دوست ، محسن ، کرم فرما دفن تھا ۔اور اُسےاِس سمینٹ کےٹکڑےکو توڑ کر اپنےاس دوست کی لاش نکالنی تھی ۔ سمینٹ کو ڈرل کرکےتوڑنےوالی مشین...
  20. mmubin

    افسانہ قربتیں فاصلی از:۔ایم مبین

    افسانہ قربتیں فاصلی از:۔ایم مبین کمپیوٹر اسٹارٹ کرکےاُس نےانٹر نیٹ کا کنکشن شروع کیا ۔ خلاف معمول کنکشن جلد مل گیا ۔ ورنہ اِس وقت کنکشن ملنےمیں کافی دِقّت پیش آتی تھی ۔ کنکشن ملنےکےبعد اس نےمانیٹر پر لگا چھوٹا ساویب کیمرہ درست کیا ۔ کیمرےمیں نظر آنےوالا اپنا عکس اُس نےزاویےسےصحیح کیا ، جب...
Top