نتائج تلاش

  1. محمدسہیل الرحمن

    غزل برائے اصلاح

    عشق ظالم ہے، طفلِ نو دیکھو عشق کے مارو، ایک ہو دیکھو میرے قاتل نے، بن کے چارہ گر وار کر ڈالا، ظلم تو دیکھو قیس جنگل میں ، عیش کرتا ہے جا کے جنگل میں ، دوستو دیکھو تھا سہَل عاشق، نام کا لیکن غیر ہے حالت، پھر بھی تو دیکھو
  2. محمدسہیل الرحمن

    ایک شعر

    ساغر صدیقی کا ایک شعر۔ آؤ اک سجدہ کریں عا لمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں احقر نے جواب دیا۔ آؤ ساغر کہ اکٹھے ہی پئیں، ہُوں مدہوش لوگ کہتے ہیں سہل کو بھی خدا یاد نہیں سہیل الرحمن سہل
  3. محمدسہیل الرحمن

    تعارف محمد سہیل الرحمن

    السلام علیکم۔۔۔ اردو محفل میں مجھے خوش آمدید۔۔ امید ہے تمامی احباب بعافیت ہوں گے۔۔۔ میرا تعارف۔۔ نام محمد سہیل الرحمن۔۔ تخلص متنازعہ ہے اس لئے نہیں بتاتا۔۔۔ اسلام آباد سے متعلقہ ہوں۔۔۔ اور مظفرگڑھ کی سوغات ہوں۔۔۔ بہت عمدہ متشاعر ہوں۔۔۔ احباب سے محبتوں کی امید رکھوں گا۔۔۔ والسلام۔۔
Top