نتائج تلاش

  1. ذیشان خالق

    تعارف السلام علیکم

    نام :ذیشان خالق ویسے تو یہ پورا ملک ہی ہمارا گھر ہے اسکے بعد میرا تعلق فیصل آباد سے ہے مگر آج کل انجینئرنگ کی تعلیم کے سلسلے میں سنگ تراشوں کی سر زمیں ٹیکسلا میں سکونت پزیر ہوں۔
  2. ذیشان خالق

    غزل

    یہ میری پہلی غزل ہے آپ سب سے اصلاح کی درخواست ہے کبھی جو تھے ہمدم ہمارے وہ پیارے کہاں گئے مسیحا تھے میرے درد کے وہ سہارے کہاں گٰئے عمر دراز سے ھیں پڑے اسی دشت جنون میں اترے جہاں سے تھے یہاں وہ کنارے کہاں گٰئے نہٰیں جانتے اب کیسے ہو گا زندگی کا سفر رواں رہنما تھے بنے جو...
Top